azadi fikr

کیا وہ غور نہیں کرتے یا اللہ سے نہیں ڈرتے۔۔۔؟

سیدہ تسنیم اعجازاختلاف بنیادی طور پر آزادیٔ فکر کا فطری نتیجہ ہے۔ کہیں بھی دو انسان ہوں وہ ایک نقطے پر اپنی الگ رائے رکھتے ہیں لیکن اپنی رائے کو مقدم جان کر دوسرے کو دبانے کے لیے شدید ردعمل کا اظہار درست نہیں اور اسے کوئی بھی ذی عقل Read more…

saqib akbar

خلوص، سادگی اور عمل کا نمونہ، مولانا سید صفدر حسین نجفی (2)

قرآن کی مہجوریت کا غم اور تفسیر نمونہ کا ترجمہ مولانا سید صفدر حسین نجفی کو اس کا بات کا بہت قلق تھا کہ امت اسلامیہ نے قرآن سے دوری اختیار کر رکھی ہے۔ شیعوں سے انھیں خاص شکوہ تھا، کیونکہ شیعہ تو اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ Read more…

nisar

محسن ملّت علامہ صفدر حسین نجفی

محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی ایک ہمہ جہت شخصیت تھے۔ ان کے بارے میں بہت کم لکھا گیا۔ اگر لکھا گیا تو ان کے ایک یا دو پہلو ہی زیر بحث آئے ہیں۔ ضرورت ہے کہ ایسی شخصیات پر مفصل لکھا جائے اور انہیں آئندہ نسلوں کے لیے Read more…

syed asad abbas

تجربات، تجربات اور تجربات

تجربہ بہت اہم ہوتا ہے، کسی بھی شخص، ادارے یا گروہ کو کوئی بھی کام کرنے کا جس قدر تجربہ ہے، وہ اسی قدر کامیاب ہے، تاہم بعض اوقات تجربہ کار کے لیے اس کا تجربہ خوش فہمی بن جاتا ہے اور وہ نئے حالات کو سمجھنے سے مکمل طور Read more…

shuja abbas

کشمیر کے ناگفتہ حقائق

خواجہ شجاع عباس وادی کشمیر اوراس سے متصل مسلمان اکثریتی اضلاع میں مسلمانوں کے بھرپور اور بے مثال احتجاج نے بالآخر امرناتھ یاترا کے لئے ہندو شرائین بورڈ کو مقبوضہ ریاست کی کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے زمیں کی منتقلی کو منسوخ کرنے کے لئے مجبور کردیا۔ اس واقعہ Read more…

trimzi

ابرار حسین شیرازی

3 جنوری 1931ء __ 30 نومبر 1994 تحریر: سید نثار علی ترمذی یہ 1981 کی بات ہے. میں ملازمت کی تلاش میں تھا۔ پرانی انارکلی لاہور میں ایک کمرہ لیا ہوا تھا۔ ان دنوں پروفیسر علامہ ظفر حسن ظفر مرحوم بھی اسی ایریا میں رہائش پذیر تھے۔ وہ میرے محسن Read more…

huma

آئیں جی احتساب کرتے ہیں باجوہ کا۔۔

ہما مرتضٰی باجوہ کو چیف بنایا نواز شریف نے مگر اس نے بقول پٹواری جیالوں کے اہمیت دی خان کو،، اور اسے الیکشن جتوا کر سیلکٹیڈ بنا دیا جبکہ ,2018 میں پہلی بار عوام نے نیوٹرل ہو ایک نئی پارٹی کو ووٹ دیا تھا تاکہ موروثی سیاست سے جان چھوٹ Read more…

syed asad abbas

بنی ہاشم کا خاتم المرسلینؐ سے عشق

تحریر: سید اسد عباس ہم تاریخ کی کتب میں پڑھتے آئے ہیں کہ رسالت ماب ؐ بچپن سے ہی صادق و امین معروف تھے۔ اہل مکہ آپ کی سچائی اور امانت داری کی گواہی دیتے تھے۔ مبعوث ہونے کے بعد بھی آپ کی صداقت اور ایمانداری پر کسی کو شک Read more…

queen alizbeth

ملکہ برطانیہ کے انتقال پر پاکستان میں یوم سوگ کا اعلان!

تحریر:سید اسد عباس آنجہانی ملکہ برطانیہ، تیسری دنیا کے کچھ غلام ذہنوں کی مائی باپ، سابقہ سلطانہ کے انتقال کی خبر پاکستان میں بعض غلام ذہنوں پر بجلی بن کر گری ہے۔ آکسفورڈ اور بیکن ہاؤس اسکول سسٹمز سے تعلیم حاصل کرنے والے ان ممولوں کی تو جیسے ماں ہی Read more…

huma

مگر ہم غدار نہیں

تحریر : سیدہ ہما مرتضی منظور پشتین امن مارچ کرتا ہے تو اس پر غداری کا مقدمہ درج ہو جاتا ہے بولان میں گزشتہ دنوں بلوچ بچوں اور خواتین کو جبری گمشدہ کر دیا جاتا ہے۔ ۔ اگر وہ لوگ اواز اُٹھائیں وہ بھی غدار، پختون اپنے حق کے لیے Read more…