Skip to content
Dr Ali Abbas

قرآن فہمی کےحوالےسےاصلاحی نقطہ نظر

قرآن کریم میں تدبرو تفکرکی راہ میں ایک مسئلہ یہ پیش آتاہےکہ ہم قرآن کریم سےجوسمجھیں گےاسےکس حدتک اپنی زندگی میں لاگو کر سکتےہیں؟کیابنیادی طورپرایساممکن بھی ہے؟یاقرآن سےسروکاربس انہی افرادکوہےجنہوں نےاس کاترجمہ یاتفسیرکی ہے؟بطورمثال آپ سےپوچھاجاتاہےکہ مندرجہ ذیل آیت میں وضو کےفقہی احکام کےعلاوہ ایسےکونسے نکات پائےجاتےہیں اورحاصل کئےجاسکتےہیں جن کاتعلق ہماری زندگی سےہوسکتاہے؟

nisartirmazi

مولوی ابراہیم مرحوم

تحریر: سید نثار علی ترمذی مولوی ابراہیم صاحب مرسیاں، ضلع جالندھر (ہندوستان) سے ہجرت کرکے ہمارے گائوں شیخن میں آباد ہوئے تھے۔ راج گیری پیشہ تھا، جس میں وہ قابل… 

syedasadabbas

"Truth is the first casualty of war”

تحریر: سید اسد عباس مذکورہ بالا قول مختلف شخصیات سے منسوب کیا جاتا ہے، اس کا قدیم ترین موجد یونانی ڈرامہ نگار ایسکلیس کو تصور کیا جاتا ہے۔ جدید دور…