حلال و حرام کا تعین کس کی ذمہ داری ہے
مفتی گلزار احمد نعیمیپرنسپل جامعہ نعیمیہ ،اسلام آبادتمام الہامی ادیان میں حلال اور حرا م کا تصور موجود رہا ہے ۔ کسی مذہب میں حلال و حرام کے حوالے سے… حلال و حرام کا تعین کس کی ذمہ داری ہے
مفتی گلزار احمد نعیمیپرنسپل جامعہ نعیمیہ ،اسلام آبادتمام الہامی ادیان میں حلال اور حرا م کا تصور موجود رہا ہے ۔ کسی مذہب میں حلال و حرام کے حوالے سے… حلال و حرام کا تعین کس کی ذمہ داری ہے
یہ کانفرنس امام اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ۱۹ جون ۲۰۲۱ کو نیشنل پریس کلب میں منعقد ہوئی جس میں سینیٹر تاج حیدر، راہنما مسلم لیگ صدیق الفاروق ، علامہ امید شہیدی ، علامہ سید ثاقب اکبر ، پیر سعید احمد نقشبندی ، علامہ مفتی گلزار احمد نعیمی ، سید ناصر شیرازی اور عارف الجانی نے خطاب کیا۔ فتح مبین کانفرنس امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
یہ کانفرنس جماعت اہل حرم پاکستان کے تحت جامعہ نعیمیہ میں منعقد کی گئی ۔کانفرنس اہلسنت کے معروف عالم دین اور مفتی گلزار احمد نعیمی کے استاد شہید سرفراز نعیمی کی برسی کی مناسبت سے منعقد ہوئی ۔شہید پاکستان اور اتحاد امت کانفرنس
البصیرہ کے زیر اہتمام ایک علمی ویبینار بعنوان ’’امام علی ؑ کی علمی خدمات ‘‘ منعقد ہوا اس ویبنینار میں علامہ سید ثاقب اکبر، علامہ مفتی گلزار احمد نعیمی ، علامہ اصغر اسلام عسکری ، علامہ ڈاکٹر محسن نقوی اور مفتی زاھد نے امیر المومنین ع کی علمی خدمات پر روشنی ڈالی ۔یہ ویبینار یوٹیوب اور فیس بک پر آن لائن نشر کیا گیا ۔۶ مئی امام علی ؑ کی علمی خدمات
یوم القدس کے عنوان سے فلسطین فاونڈیشن کے زیر اہتمام پریس کلب اسلام آباد میں ایک کانفرنس میں شرکت کی جس میں مسلم لیگ کے مرکزی راہنما صدیق الفاروق ، سید ثاقب اکبر ، مفتی گلزار احمد نعیمی ، عبد اللہ گل اور سید ناصر شیرازی نے خطاب کیا ۔اس موقع پر درج ذیل پریس ریلیز جاری کی گئی :۳مئی یوم القدس کے عنوان سے کانفرنس