ملکہ برطانیہ کے انتقال پر پاکستان میں یوم سوگ کا اعلان!
تحریر:سید اسد عباس آنجہانی ملکہ برطانیہ، تیسری دنیا کے کچھ غلام ذہنوں کی مائی باپ، سابقہ سلطانہ کے انتقال کی خبر پاکستان میں بعض غلام ذہنوں پر بجلی بن کر… ملکہ برطانیہ کے انتقال پر پاکستان میں یوم سوگ کا اعلان!
ون چائنہ پرنسپل اور پاکستان
بشکریہ : اسلام ٹائمز
اسرائیلی تسلط کے 74 سال اور آستین کے سانپ
بشکریہ : اسلام ٹائمز
حزب اللہ کے ابابیل ’’حسان‘‘ کی اعصاب شکن پرواز
دنیا کا بہترین ائیر ڈیفنس سسٹم جسے ہم آئرن ڈوم اور اس کے پر پرزوں کے نام سے جانتے ہیں، ایک ابابیل کے سامنے بے بس ہوگیا۔ ایک ابابیل کو… حزب اللہ کے ابابیل ’’حسان‘‘ کی اعصاب شکن پرواز
یوم یکجہتی کشمیر اور یوم القدس کی اہمیت
یوم یکجہتی کشمیر اور یوم القدس کی اہمیت پاکستان اور دنیا بھر میں کل یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ یہ روز نوے کی دہائی سے پاکستان میں منایا… یوم یکجہتی کشمیر اور یوم القدس کی اہمیت
افغانستان میں داعش، چند حقائق
جب سے افغانستان میں طالبان کا اقتدار قائم ہوا ہے، داعش کی فعالیت اور کارروائیوں میں نسبتاً اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی تجزیہ کاروں کی رائے میں اس وقت طالبان کو سب سے زیادہ خطرہ داعش ہی سے ہے۔ ماضی میں طالبان حکومت کے مقابلے میں شمالی اتحاد قائم تھا اور افغانستان کے شمال کے کچھ علاقوں پر ان کا اقتدار بھی قائم تھا، لیکن چند ماہ قبل احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود کی قیادت میں وادی پنج شیر میں جو مزاحمت معرض وجود میں آئی، طالبان کی اس کے خلاف فوجی کامیابی کے بعد اب اصولی طور پر کوئی قابل ذکر مزاحمت ان کی طرف سے باقی نہیں رہی۔ مزاحمت کا عنوان ان کے لیے اب داعش ہی ہے۔
افغانستان میں داعش کا قیام
افغانستان میں داعش، چند حقائق