اوینجیلیکل، صہیونی مسیحیت (۲)

اپنی گذشتہ تحریر”اوینجیلیکل، صہیونی مسیحیت”  میں راقم نے مسیحیوں کے مختلف فرقوں کے اجمالی فرق اور مشترکات کو بیان کیا نیز یہ بھی بتایا کہ یورپ میں سیکولرزم سے کیا مراد ہے اس کی ابتداء کیسے ہوئی۔ پروٹیسٹنٹ فرقہ کیسے وجود میں آیا اور اوینجیلیکلز کیا ہیں۔ ان معلومات کے Read more…

لبنان میں پیجر اور واکی ٹاکی کے دھماکے

عام شہریوں کے استعمال میں آنے والی چیزوں کو ہتھیار کے طور پر نہیں استعمال کیا جانا چاہیئے، ایسا کہنا ہے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس کا۔ یہ بیان انھوں نے لبنان میں پیجر اور واکی ٹاکی دھماکوں کے بعد دیا۔ رابطے کے لیے استعمال ہونے والے ان Read more…

جنگ لبنان تک پہنچ گئی

جنگ لبنان تک پہنچ گئی لبنان کی سرحد پر جنگ 8 اکتوبر 2023ء سے جاری ہے، یہ وہ دن تھا، جب اسرائیل نے 7 اکتوبر 2023ء کی حماس کی کارروائی کا جواب غزہ پر فضائی حملوں کے ذریعے دیا۔ حزب اللہ لبنان نے غزہ پر حملے کے جواب میں اسرائیل Read more…

syed asad abbas

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عالمی ردعمل

تحریر: سید اسد عباس عالمی عدالتِ انصاف نے جنوبی افریقہ کا کیس نہ سننے کی اسرائیلی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس کے پاس جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف غزہ میں مبینہ نسل کشی سے متعلق کیس سننے کا اختیار ہے۔ عدالت کی جانب سے اسرائیل Read more…

syed asad abbas

غزہ: شاباش ایران! خبردار پاکستان، پر ایک تبصرہ

تحریر: سید اسد عباس پاکستان کے معروف نقاد، فلسفی اور صوفی مبلغ جناب احمد جاوید جن کو گذشتہ برس جامعہ العروۃ الوثقی میں رد الحاد پر ایک لیکچر کے لئے مدعو کیا گیا تھا پاکستان کے علمی حلقوں میں کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ عروۃ الوثقیٰ کے اس لیکچر کے Read more…

syed asad abbas

غزہ میں قحط کا اندیشہ اور مسلمانوں کے دسترخوان

تحریر: سید اسد عباس قحط اس کیفیت کو کہا جاتا ہے، جب کسی ملک میں خوراک کی اتنی شدید قلت ہو جائے کہ اس کی آبادی کو غذائی کمی کے سبب موت کا سامنا ہو۔کسی ملک میں قحط کا اعلان عام طور پر اقوام متحدہ کرتی ہے اور بعض اوقات Read more…

syed asad abbas

اسرائیل غزہ میں کیا چاہتا ہے؟

تحریر: سید اسد عباس سات اکتوبر 2023ء سے شروع ہونے والی حماس اسرائیل جنگ آج یعنی 12 اپریل 2024ء تک جاری ہے، گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں اسرائیل نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے اور اب تک اس جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار Read more…

syed asad abbas

قضیہ فلسطین کے بعض پہلو اور یوم القدس

تحریر: سید اسد عباس 29 نومبر 1947ء کے دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد 181 (II) جو کہ قرارداد تقسیم کے نام سے مشہور ہے، پاس ہوئی، اسی مناسبت سے 29 نومبر کو اقوام متحدہ کی سطح پر یوم یکجہتی فلسطین کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اقوام Read more…

syed asad abbas

غزہ میں جنگ بندی کیلئے پس پردہ کوششیں

تحریر: سید اسد عباس اسرائیلی تنصیبات پر ایران کے کامیاب میزائل اور ڈرون حملے، جو 14 اپریل کو “وعد صادق” کے نام سے انجام پائے، ان کے چند روز کے بعد قطر میں ایک اہم ملاقات ہوئی۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کل یعنی 17 اپریل کو قطر کا Read more…

syed asad abbas

امریکہ میں غزہ کے حق میں طلبہ تحریک

تحریر: سید اسد عباس اس وقت امریکہ کی مختلف ریاستوں میں قائم یونیورسٹیوں میں غزہ اور فلسطین کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کی رکاوٹوں، تشدد اور پکڑ دھکڑ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے امریکی یونیورسٹیوں کے اساتذہ، طلبہ اور عام عوام غزہ میں فوری جنگ Read more…