Skip to content

سچ ٹی وی کے سٹوڈیو میں جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے مشاعرہ میں شرکت

 جشن مولود کعبہ مشاعرہ امیر المؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب کی ولادت باسعادت کی سچ ٹی وی سٹوڈیو میں مناسبت سے محفل مقاصدہ کی ریکارڈنگ۔شعراء کرام میں (دائیں سے… سچ ٹی وی کے سٹوڈیو میں جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے مشاعرہ میں شرکت

نصرت زیدی صاحب کی برسی کی مناسبت سے محفل مسالمہ

پاکستان کے معروف شاعر جناب سید نصرت زیدی کی رحلت کی مناسبت سے ایک محفل مسالمہ راولپنڈی میں منعقد کیا گیا جس میں ملک کے معروف شعراء نے شرکت کی اور بارگاہ امام عالی مقام میں اپنا ہدیہ کلام پیش کیا ۔ اس موقع پر جناب سید ثاقب اکبر نے بھی بارگاہ امام عالی مقام میں اپنا کلام پیش کیا نیز سید نصرت زیدی کی ادبی و فنی خدمات پر روشنی ڈالی ۔ نصرت زیدی صاحب کی برسی کی مناسبت سے محفل مسالمہ

مسالمہ ۲۲ اگست

گذشتہ برسوں کی مانند اس برس بھی سید الشہداء امام عالی مقام اور شہدائے کربلا کے حضور خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے برسی مخدوم سید اکبر علی شاہ جو جناب سید ثاقب اکبر کے والد ہیں کی مناسبت سے مسالمہ کا اہتمام کیا گیا ۔ اس محفل میں نامور شعرائے کرام نے بارگاہ امام عالی مقام میں ہدیہ کلام پیش کیا ۔ اس تقریب میں گجر خان ، اٹک سے بھی شعرائے کرام تشریف لائے ۔ مسالمہ ۲۲ اگست

محفل مشاعرہ رضوی

ابلاغ اور ثقافتی قونصلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ رضوی کا اہتمام کیا گیا جس میں راولپنڈی اسلام آباد کے معروف شعرائے کرام کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی جناب سید ثاقب اکبر نے بھی اس محفل میں امام خمینی کے حوالے سے اپنا تازہ کلام پیش کیا ۔محفل مشاعرہ رضوی