×

ٹاک شو بمناسبت وفات حضرت خدیجۃ الکبری

حضرت خدیجہؑ

ٹاک شو بمناسبت وفات حضرت خدیجۃ الکبری

موضوع: صدیقہ امتی

میزبان: خانم سیدہ ندا حیدر

    مہمانان گرامی:سید ثاقب اکبر نقویڈپٹی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل،محترمہ فاطمہ بنت الھدی مسئول اویٹڈ سیوئر لاھور،

   مذہبی سکالر: مولانا مفتی امجد عباس

1دور حاضر میں ہماری محفل میں ذکر بی بی خدیجہ سلام اللہ علیہا بہت کم ھے کیا اس لحاظ سے جناب خدیجہ س مظلوم نہیں ہیں؟

2جناب خدیجہ سلام اللہ علیہا کی سیرت میں مرد و زن کے لیے کیا پیغامات مخفی ہیں؟

جناب خدیجہ سلام اللہ علیہا نے جس طرح زمانہ جاہلیت میں رہتے ہوئے صدیقہ و ظاہرہ کا لقب پایا آج کے دور میں خواتین کے لئے نمونہ عمل و ہدایت ہیں۔بیان کریں؟قرآن مجید میں تو یقیناً جناب خدیجہ سلام اللہ علیہا کا ذکر موجود کیا اس سے پہلی آسمانی کتب میں بھی ذکر جناب خدیجہ ( س) موجود ہے؟

جناب خدیجہ سلام اللہ علیہا کی سیرت سے کیسے ہم اچھا عاشق و منتظر بننا سیکھ سکتے ہیں؟

شعب ابی طالب کے مشکلات کے دوران بھی جناب صدیقہ خدیجہ سلام اللہ علیہا ہمیشہ کی طرح صف اوّل میں نظر آئیں۔اس سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟

پروگرام کا لنک: https://youtu.be/Kcyb7LIqHmE

حضرت خدیجہؑ

Share this content: