سید ثاقب اکبر

الخلیفۃ المہدی فی الاحادیث الصحیحہ

از مولانا سید حسین احمد مدنیؒ، ایک مطالعہ ہمارے پیش نظر حضرت علامہ سید حسین احمد مدنی کی مختصر کتاب الخلیفۃ المہدی فی الاحادیث الصحیحہ کا وہ نسخہ ہے، جس پر تعلیقہ اور حاشیہ دارالعلوم دیوبند کے استاد مولانا حبیب الرحمٰن قاسمی کا ہے اور جسے عالمی مجلس تحفظ ختم Read more…

سید اسد عباس

پاکستان کی فارن پالیسی کیا ہے؟

ہماری دنیا میں موجود ممالک کو ایک دوسرے کی ہمیشہ ضرورت رہتی ہے، کسی کے پاس تیل ہے تو کسی کے پاس اجناس، کسی کے پاس ٹیکنالوجی ہے تو کسی کے پاس کوئی اور وسیلہ زندگی، جو ہمارے سیاسی اختلافات کے باوجود بہرحال ہماری ضرورت ہیں۔ یہاں ایک ظریف نقطہ Read more…

سید ثاقب اکبر

قیام عدل کی جدوجہد نے ایک اور مرحلہ سر کر لیا

علیؑ امام عادل ہیں، جن کے بارے میں نبی پاکؐ صاحب لولاک نے فرمایا کہ ’’علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے، اے اللہ! حق کو ادھر موڑ دے جدھر علی مڑے۔‘‘ 18 ذوالحجہ کو یہ سطور رقم کی جا رہی ہیں، جسے عید کی حیثیت Read more…

سید ثاقب اکبر

اپنے اپنے اسماعیل ؑ کو بچا کر ابراہیم ؑ کی پیروی کا دعویٰ

ہر ایک کا اسماعیل ؑ وہ ہے، جسے وہ دنیا و مافیہا کی ہر ایک چیز سے زیادہ عزیز رکھتا ہے۔ اگر وہ اسے اللہ کی رضا کی خاطر قربان کرنے پر دل و جان سے آمادہ ہو تو وہ یقینی طور پر ابراہیم ؑ کا پیروکار ہے، لیکن اگر Read more…

سید ثاقب اکبر

ابراہیمؑ کی معرفت اقبالؒ کی نظر سے

عید ابراھیمی کے موقع پر اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم میں انبیاء کی زندگی کے نہایت اہم واقعات بیان کیے ہیں۔ بعض انبیاء کا ذکر قرآن مجید میں زیادہ نمایاں طور پر آیا ہے۔ ان کی زندگی کے مختلف اتار چڑھائو کو بیان کرکے دراصل قرآن مجید یہ بتانا چاہتا Read more…

سید اسد عباس

کچھ خبریں ایران کی

26 جون کی ایک تحریر میں راقم نے ایران کی ایک ہفتے کی خبروں کا احوال لکھا۔ اب چونکہ ہفتے سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے، لہذا عنوان بھی بدل دیا۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ ایران میں 26 جون کے بعد کون سے اہم سیاسی، اقتصادی اور سماجی واقعات Read more…

سید ثاقب اکبر

ہرگز نہ مجھے آزاد کرو

جنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء کے دوران میں پاکستان میں آزادی کا نام لینے والوں پر کوڑے برسائے جاتے تھے اور ان سے زندانوں کو آباد کیا جاتا تھا۔ ظلم اور وحشت کی فضا تھی۔ بولنے والوں کے لیے عتاب کے سوا کچھ نہیں تھا بلکہ گاہے بولے بغیر Read more…

سید اسد عباس

ایٹمی معاہدے کی بحالی کیلئے دوحہ مذاکرات

ایران اور مغربی دنیا کے مابین ایٹمی معاہدہ جس کا انگریزی مخفف JCPOA اور فارسی مخفف برجام (برنامہ جامع اقدام مشترک) ہے، اوباما دور حکومت میں چین، فرانس، روس، برطانیہ، امریکہ، جرمنی اور ایران کے مابین طے پایا۔ اس معاہدے کے تحت چند شرائط کی بنیاد پر ایران پر سے Read more…

سید اسد عباس

گذشتہ ہفتے کا ایران

گذشتہ ہفتے یعنی 19 جون 2022ء سے 26 جون 2022ء تک ایران میں بہت سی سیاسی، سماجی اور اقتصادی سرگرمیاں ہوئیں۔ راقم گذشتہ چند ماہ سے ایرانی اخبارات کو دیکھ رہا ہے، سوچا اردو دان قارئین کے لیے بھی ان خبروں میں سے اہم خبروں کا احوال پیش کر دوں۔ Read more…