سید اسد عباس

ایٹمی معاہدے کی بحالی کیلئے دوحہ مذاکرات

ایران اور مغربی دنیا کے مابین ایٹمی معاہدہ جس کا انگریزی مخفف JCPOA اور فارسی مخفف برجام (برنامہ جامع اقدام مشترک) ہے، اوباما دور حکومت میں چین، فرانس، روس، برطانیہ، امریکہ، جرمنی اور ایران کے مابین طے پایا۔ اس معاہدے کے تحت چند شرائط کی بنیاد پر ایران پر سے Read more…

سید اسد عباس

گذشتہ ہفتے کا ایران

گذشتہ ہفتے یعنی 19 جون 2022ء سے 26 جون 2022ء تک ایران میں بہت سی سیاسی، سماجی اور اقتصادی سرگرمیاں ہوئیں۔ راقم گذشتہ چند ماہ سے ایرانی اخبارات کو دیکھ رہا ہے، سوچا اردو دان قارئین کے لیے بھی ان خبروں میں سے اہم خبروں کا احوال پیش کر دوں۔ Read more…

سید ثاقب اکبر

ایم ڈبلیو ایم اور پی ٹی آئی میں سیاسی اشتراک عمل کے بنیادی اصول، ایک جائزہ

مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے قائدین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور عمران خان نے سیاسی اشتراک عمل کے بنیادی اصول کے زیر عنوان 20 جون 2022ء کو جس اعلامیے پر دستخط کیے، اُسے ہم پاکستان کی سیاسی تاریخ کی ایک اہم پیشرفت قرار دیتے ہیں۔ Read more…

سید اسد عباس

میٹو، مڈل ایسٹ ٹریٹی آرگنائزیشن

قارئین کرام! نیٹو یعنی نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن کے بعد پیش خدمت ہے مڈل ایسٹ ٹریٹی آرگنائزیشن یعنی ’’میٹو‘‘، اگرچہ اب تک اس اتحاد کو یہ نام نہیں دیا گیا ہے، تاہم میرے خیال میں اس کے پیچھے نیٹو کا ہی ماڈل کارفرما ہے۔ اسرائیل کی خواہش ہے کہ مشرق Read more…

سید ثاقب اکبر

ملی یکجہتی کونسل کا وفد فلسطینی سفارتخانے میں

ملی یکجہتی کونسل جو مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت پر یقین رکھتی ہے اور عالمی سطح پر حق و انصاف کی عمل داری کو ضروری سمجھتی ہے، نے پاکستان میں موجود دنیا کے مختلف سفارتخانوں سے ہم آہنگی و روابط کے حوالے سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر رکھا Read more…

سید اسد عباس

معلومات کی چھان پھٹک کیوں ضروری ہے؟

شاید آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ میں کوئی خبری کیڑا نہیں ہوں، یعنی مجھے کبھی بھی اخبار پڑھنے کا شوق نہیں رہا۔ جب بھی کسی موضوع پر آرٹیکل لکھنا ہو تو اپنی دلچسپی کے موضوعات میں سے کسی ایک پر تحقیق کرکے اپنی معروضات آپ کی خدمت Read more…

سید اسد عباس

الا_رسول_اللہ_یا_مودی

آج کا عنوان ایک ٹوئیر ٹرینڈ ہے، جو عرب دنیا میں ٹاپ ٹرینڈ کا درجہ اختیار کرچکا ہے۔ اس ٹرینڈ پر لاکھوں لوگ ٹویٹ کرچکے ہیں۔ اس ٹرینڈ کا مطلب ہے (سوائے رسول اللہ کے، اے مودی) اسی طرح عرب دنیا میں ہندوستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کے حوالے سے بھی Read more…

سید اسد عباس

ون چائنہ پرنسپل اور پاکستان

چین کا رسمی نام ’’پیپلز ریپبلک آف چین‘‘ ہے جبکہ اسے عموماً چین کہا جاتا ہے۔ دنیا میں ایک اور چین بھی ہے جسے رسمی طور پر ’’ریپبلک آف چین‘‘ کہا جاتا ہے جبکہ اس کا عوامی نام تائیوان ہے۔ اپنی گذشتہ تحریر میں راقم نے تحریر کیا کہ تائیوان Read more…

سید اسد عباس

تائیوان چینی سفارتکاری کی ایک انوکھی مثال

اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکہ فوجی جواب دے گا، یہ کہنا تھا بائیڈن کا، جو اس وقت جاپان کے دورے پر ہیں۔ اس پر وائٹ ہاؤس کی جانب سے فوراً وضاحتی بیان آیا کہ ہماری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ بائیڈن نے کہا کہ ہم Read more…