قضیہ فلسطین کے بعض پہلو اور یوم القدس
تحریر: سید اسد عباس 29 نومبر 1947ء کے دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد 181 (II) جو کہ قرارداد تقسیم کے نام سے مشہور ہے، پاس ہوئی، اسی… قضیہ فلسطین کے بعض پہلو اور یوم القدس
یوم یکجہتی کشمیر اور یوم القدس کی اہمیت
یوم یکجہتی کشمیر اور یوم القدس کی اہمیت پاکستان اور دنیا بھر میں کل یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ یہ روز نوے کی دہائی سے پاکستان میں منایا… یوم یکجہتی کشمیر اور یوم القدس کی اہمیت
یوم القدس اور اسلامی مزاحمت کا نقطۂ نظر
تحریر: ثاقب اکبر
عالمی یوم القدس پر اسلامی مزاحمت کے مختلف قائدین کے بیانات یہ ظاہر کر رہے ہیں کہ ایک ہی جذبہ ہے جو حق پرست اور شجاع پیشہ مسلمانوں کے دلوں میں برپا ہے۔ وہ پورے یقین کے ساتھ کہہ رہے ہیں کہ اسرائیل نابودی اور زوال کی طرف بڑھ رہا ہے اور دن بدن کمزور سے کمزور تر ہو رہا ہے۔ عالمی سطح پر بیداری کی ایک لہر موجود ہے۔ یقیناً اس بیداری میں ہر سال برپا کیے جانے والے یوم القدس کا ایک بڑا کردار ہے، جس کی بنیاد حضرت امام خمینیؒ نے رکھی تھی۔ آئیے ذیل میں اسلامی مزاحمت کے چند راہنمائوں کے بیانات پر ایک نظر ڈالتے ہیں، جو یوم القدس ہی کی مناسبت سے سامنے آئے ہیں:یوم القدس اور اسلامی مزاحمت کا نقطۂ نظر
یوم القدس کے جلوس میں شرکت اور خطاب
اس برس کرونا کی صورتحال کے سبب حکومت نے یوم القدس کے موقع پر کار اور بائیک ریلی کی اجازت دی ۔ مفاد عامہ اور حفظان صحت کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہیں ملک بھر میں یوم القدس کے جلوس کا اہتمام کیا گیا ۔ جناب ثاقب اکبر نے آئی ایس او اور مجلس وحدت کے زیر اہتمام منعقدہ ریلی میں شرکت کی اور خطاب کیا۔یوم القدس کے جلوس میں شرکت اور خطاب
۳مئی یوم القدس کے عنوان سے کانفرنس
یوم القدس کے عنوان سے فلسطین فاونڈیشن کے زیر اہتمام پریس کلب اسلام آباد میں ایک کانفرنس میں شرکت کی جس میں مسلم لیگ کے مرکزی راہنما صدیق الفاروق ، سید ثاقب اکبر ، مفتی گلزار احمد نعیمی ، عبد اللہ گل اور سید ناصر شیرازی نے خطاب کیا ۔اس موقع پر درج ذیل پریس ریلیز جاری کی گئی :۳مئی یوم القدس کے عنوان سے کانفرنس