کشمیر جرنلسٹس تعزیتی ریفرنس

کشمیر جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس

جناب سید ثاقب اکبر نے کشمیر جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام مرحوم جناب شیخ تجمل السلام کے سانحہ ارتحال کی مناسبت سے ایک تعزیتی ریفرنس میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی ۔ آپ نے تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شیخ تجمل الاسلام نے تحریک آزادی کشمیر کو ایک نظریاتی تحریک بنا دیا وہ ایک نظریاتی ادیب تھے ، شیخ صاحب کے آثار جمع کرنے کی ضرورت ہے ۔ (more…)

سید ثاقب اکبر

سید علی گیلانی آزادی و حریت کی ایک توانا آواز

سید علی گیلانی کی رحلت فقط مسلمانوں کے لیے ہی نہیں بلکہ تمام حریت پرست انسانیت کے لیے ایک سانحہ ہے، یہ ایک بہت بڑے شخص کا سانحہ ارتحال ہے۔ 92 برس کی زندگی میں سید علی گیلانی نے 14 برس کی باقاعدہ قید کاٹی اور 12 برس سید علی گیلانی گھر میں نظر بند رہے، جو ایک طرح کی قید ہی ہے۔ پس آزادی اور بڑے انسانی مقاصد کی خاطر قید رہنے والے افراد میں سید علی گیلانی کا ایک بڑا نام ہے۔:
سید علی گیلانی اپنے بڑے ہدف اور مقصد کی خاطر تقریباً 26 برس قید رہے۔
(more…)