×

رفقائے البصیرہ

 

رفقائے البصیرہ 

البصیرہ کا کل وقتی سٹاف اگرچہ نہایت محدود ہے تاہم جناب سید ثاقب اکبرؒ بانی البصیرہ  کی قومی خدمات کے سبب ہمیں ملک بھر سے اہم سیاسی اور سماجی شخصیات کا تعاون ہمیشہ حاصل رہتا ہے ۔ البصیرہ کے مختلف پراجیکٹس کا اجراء کرنے والے کل وقتی اور جز وقتی  اراکین حسب ذیل ہیں، ان میں سے اکثر احباب رضاکارانہ بنیادوں پر البصیرہ کے ساتھ تعاون فرماتے ہیں خدا وند کریم ان افراد کی اتحاد و وحدت اور قومی ترقی و پیش رفت میں خدمات کو قبول و منظور فرمائے ۔ امین

مربیان البصیرہ

البصیرہ کے ساتھ علمی و فکری تعاون کرنے والے محققین اور دانشور پاکستان بھر میں کثیر تعداد میں موجود ہیں تاہم درج ذیل مربیان کی خدمات لائق تحسین ہیں۔

سید ثاقب اکبر
بانی البصیرہ
فیس بکویب سائٹیوٹیوب
ڈاکٹر سید علی عباس
صدر نشین
فیس بکویب سائٹ
سید نثار علی ترمذی
وائس چیئرمین
فیس بکویب سائٹ
سید اسد عباس
مسئول شعبہ سیاسیات
فیس بکویب سائٹ
عرفان حسین حسینی
سیکریٹری البصیرہ
فیس بکیو ٹیوب
مفتی امجد عباس
مسئول شعبہ فقہ و اصول فقہ
فیس بکایکسویب سائٹ
اکرام حسین
کاتب
فیس بک
سید محمد قاسم
رکن ٹرسٹ
ویب سائٹ
مولانا سید مرتضی عابدی
نمائندہ البصیرہ خیبر پختونخوا
ویب سائٹ
مولانا وزیر الحسن کاظمی
نمائندہ ملی یکجہتی کونسل پاکستان
فیس بکویب سائٹ
سید مجتبی زمانی
ڈائریکٹر البصیره بلتستان
فیس بکویب سائٹ
سہیل عابدی
نمایندہ جنوبی پنجاب
فیس بکویب سائٹ
سید عارف حسین ایڈووکیٹ
نمایندہ آزاد کشمیر
فیس بکویب سائٹ
مولانا سید اظہر حسین
نمایندہ گلگت
فیس بکویب سائٹ
مولانا مجاہد عباس گردیزی
نمائندہ البصیرہ جنوبی پنجاب
فیس بکویب سائٹ
مولانا سید زوار حسین الصادقی
نمائندہ البصیرہ میر پور، جموں ڈویژن
فیس بکویب سائٹ
مفتی محمد ہاشم سندھی
نمائندہ البصیرہ صوبہ سندھ
فیس بکویب سائٹ