رفقائے البصیرہ
البصیرہ کا کل وقتی سٹاف اگرچہ نہایت محدود ہے تاہم جناب سید ثاقب اکبرؒ بانی البصیرہ کی قومی خدمات کے سبب ہمیں ملک بھر سے اہم سیاسی اور سماجی شخصیات کا تعاون ہمیشہ حاصل رہتا ہے ۔ البصیرہ کے مختلف پراجیکٹس کا اجراء کرنے والے کل وقتی اور جز وقتی اراکین حسب ذیل ہیں، ان میں سے اکثر احباب رضاکارانہ بنیادوں پر البصیرہ کے ساتھ تعاون فرماتے ہیں خدا وند کریم ان افراد کی اتحاد و وحدت اور قومی ترقی و پیش رفت میں خدمات کو قبول و منظور فرمائے ۔ امین
مربیان البصیرہ
البصیرہ کے ساتھ علمی و فکری تعاون کرنے والے محققین اور دانشور پاکستان بھر میں کثیر تعداد میں موجود ہیں تاہم درج ذیل مربیان کی خدمات لائق تحسین ہیں۔
- ڈاکٹر سید محسن نقوی
- پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل
- ڈاکٹر شہزاد اقبال شام
- ڈاکٹر ناصر رضا زیدی
- ڈاکٹر شبیر سعیدی
- علامہ سید مزمل حسین نقوی
- ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ
- ڈاکٹر عبد الباسط مجاہد