رمضان المبارک کے پروگرام حکمت دعا

Published by fawad on

حکمت دعا

البصیرہ اور سچ ٹی وی کے اشتراک سے گذشتہ برس حکمت دعا کے عنوان سے رمضان المبارک کے لیے خصوصی پروگرام ریکارڈ کیے گئے ۔

 ان پروگراموں میں موجود اہم مطالب کوسن کر تحریری صورت میں لایا جا چکا ہے جس کی اصلاح اور تدوین کا کام جاری و ساری ہے۔   اس سے قبل ’’نبی مہربان کی مناجات رمضان ‘‘کے عنوان سے ایک کتاب شائع ہو چکی ہے ۔ حکمت دعا کے مطالب کی تحریر اپنے آخری مراحل میں ہے   امید ہے یہ جلد یہ کتاب اشاعت کے قابل ہوگی ۔