رمضان المبارک کے پروگرام حکمت دعا
البصیرہ اور سچ ٹی وی کے اشتراک سے گذشتہ برس حکمت دعا کے عنوان سے رمضان المبارک کے لیے خصوصی پروگرام ریکارڈ کیے گئے ۔
ان پروگراموں میں موجود اہم مطالب کوسن کر تحریری صورت میں لایا جا چکا ہے جس کی اصلاح اور تدوین کا کام جاری و ساری ہے۔ اس سے قبل ’’نبی مہربان کی مناجات رمضان ‘‘کے عنوان سے ایک کتاب شائع ہو چکی ہے ۔ حکمت دعا کے مطالب کی تحریر اپنے آخری مراحل میں ہے امید ہے یہ جلد یہ کتاب اشاعت کے قابل ہوگی ۔
Share this content: