Skip to content

آئی ایس او یو ای ٹی یونٹ کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر خطاب

جناب ثاقب اکبر جو خود بھی یو ای ٹی لاہور کے طالب علم ہیں نے اس یونٹ کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کیا ۔ انھوں نے نوجوانوں سے کہا کہ اپنے نظریات میں وسعت لائیں تاکہ آئی ایس او کو ایک حقیقی معنوں میں اسلامی نظریاتی تنظیم بنایا جا سکے ۔

iso uet