حسن عارف مرکزی نائب صدر آئی ایس او اور فخر حسین فنانس سیکرٹری کی البصیرہ میں آمد، وفد میں ڈویژنل صدر ، راولپنڈی معمر نقوی بھی شامل تھے۔ اس وفد نے ملی امور پر جناب سید ثاقب اکبر سے راہنمائی حاصل کی۔