×

اصغریہ علم و عمل رہبر انقلاب اسلامی امام خمینی کا طاغوت کے خلاف اہم کردار

رہبر انقلاب اسلامی امام خمینی کا طاغوت کے خلاف اہم کردار

اصغریہ علم و عمل رہبر انقلاب اسلامی امام خمینی کا طاغوت کے خلاف اہم کردار

امام خمینی کی برسی کی مناسب سے ایک آن لائن سیمینار اصغریہ علم و عمل تحریک کے زیر اہتمام منعقد ہوا ۔ یہ تحریک انقلاب اسلامی ایران کے بعد سے قائم ہے اور صوبہ سندھ میں فعال ہے ۔ یہ تحریک انقلاب اسلامی کا ہر اول دستہ ہے ۔

حاضرین نے امام خمینی کی تحریک اور طاغوت کے خلاف اس کے اہم کردار کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی ۔ یہ سیمینار مختلف مقامات سے نشر ہوا جسے سامعین کی ایک بڑی تعداد نے ملاحظہ کیا ۔

imam-khomeini-taghoot اصغریہ علم و عمل رہبر انقلاب اسلامی امام خمینی کا طاغوت کے خلاف اہم کردار

Share this content: