اس کانفرنس میں دنیا بھر نیز مسلم ممالک میں خاندانی منصوبہ بندی کے اثرات اور حکمت عملی اور جہتوں پر گفتگو کی گئی ۔ جناب ثاقب اکبر نے مصر ، ایران ، انڈونیشیا اور دیگر مسلم ممالک میں آبادی کے کنڑول کے حوالے سے اپنی عرائض پیش کیں ۔ یہ پروگرام اسلامی نظریاتی کونسل کے تحت منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر صاحبزادہ نور الحق قادری نے بھی شرکت کی ۔
Tags:اسلامی ممالکاسلامی نظریاتی کونسلالبصیرہ ٹرسٹانڈونیشیاپاکستانپیر ساحبزادہ نور الحق قادریرپورٹ ماہ جون 2021سید ثاقب اکبرمصروفاقی وزیر برائے مذہبی امور