×

۱۰ جون ڈاکٹر محمد علی نقوی امام خمینی کا سچا پیروکار

ڈاکٹر محمد علی نقوی امام خمینی کا سچا پیروکار

۱۰ جون ڈاکٹر محمد علی نقوی امام خمینی کا سچا پیروکار

امام خمینی کی برسی کی مناسب سے امامیہ اسٹوڈنٹص آرگنائزیشن کے زیر اہتمام شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی شخصیت پر یہ سیمینار آن لائن منعقد ہوا جس میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کئی ایک سینیئر برادران نے شرکت کی ان حضرات نے ڈاکٹر محمد علی نقوی کی شخصیت اور ان کی امام خمینی سے محبت پر روشنی ڈالی۔

 ان شرکاء میں علامہ سید ثاقب اکبر ، علامہ افتخار حسین نقوی ، علامہ امتیاز علی رضوی ، ڈاکٹر عباس ، سید نوازش علی اور آئی ایس او کے مرکزی صدر عارف الجانی شامل تھے ۔ پروگرام کی میزبانی برادر انجم رضا نے کی ۔

 ڈاکٹر محمد علی نقوی امام خمینی کا سچا پیروکار

Share this content: