سید اسد عباس

معلومات کی چھان پھٹک کیوں ضروری ہے؟

شاید آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ میں کوئی خبری کیڑا نہیں ہوں، یعنی مجھے کبھی بھی اخبار پڑھنے کا شوق نہیں رہا۔ جب بھی کسی موضوع پر آرٹیکل لکھنا ہو تو اپنی دلچسپی کے موضوعات میں سے کسی ایک پر تحقیق کرکے اپنی معروضات آپ کی خدمت Read more…

سید ثاقب اکبر

امام خمینیؒ مفسر قرآن کی حیثیت سے(2)

ہم گذشتہ نشست میں امام خمینیؒ کے تفسیری منہج کے چند پہلوئوں کا اجمالی ذکر کرچکے ہیں۔ آج کی نشست میں اس حوالے سے کچھ مزید مطالب پیش کریں گے اور امام خمینیؒ کی کتب، مکتوبات اور بیانات سے ماخوذ قرآنی حوالے سے جو کتابیں شائع ہوئی ہیں، ان کا Read more…

سید اسد عباس

الا_رسول_اللہ_یا_مودی

آج کا عنوان ایک ٹوئیر ٹرینڈ ہے، جو عرب دنیا میں ٹاپ ٹرینڈ کا درجہ اختیار کرچکا ہے۔ اس ٹرینڈ پر لاکھوں لوگ ٹویٹ کرچکے ہیں۔ اس ٹرینڈ کا مطلب ہے (سوائے رسول اللہ کے، اے مودی) اسی طرح عرب دنیا میں ہندوستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کے حوالے سے بھی Read more…

سید ثاقب اکبر

امام خمینیؒ مفسر قرآن کی حیثیت سے

امام خمینیؒ کی 33ویں برسی کی مناسبت سے امام خمینیؒ کی شخصیت اور افکار کے بارے میں بہت کچھ لکھا گیا ہے اور لکھا جاتا رہے گا۔ انھیں اسلام کا بطلِ جلیل قرار دیا گیا ہے۔ وہ ایک عبقری شخصیت کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔ وہ عالم و Read more…

سید اسد عباس

ون چائنہ پرنسپل اور پاکستان

چین کا رسمی نام ’’پیپلز ریپبلک آف چین‘‘ ہے جبکہ اسے عموماً چین کہا جاتا ہے۔ دنیا میں ایک اور چین بھی ہے جسے رسمی طور پر ’’ریپبلک آف چین‘‘ کہا جاتا ہے جبکہ اس کا عوامی نام تائیوان ہے۔ اپنی گذشتہ تحریر میں راقم نے تحریر کیا کہ تائیوان Read more…

سید اسد عباس

تائیوان چینی سفارتکاری کی ایک انوکھی مثال

اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکہ فوجی جواب دے گا، یہ کہنا تھا بائیڈن کا، جو اس وقت جاپان کے دورے پر ہیں۔ اس پر وائٹ ہاؤس کی جانب سے فوراً وضاحتی بیان آیا کہ ہماری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ بائیڈن نے کہا کہ ہم Read more…

سید ثاقب اکبر

مکتب سلیمانی(مصنف: حسن رضا نقوی)

اگر کوئی اسے غلو نہ سمجھے تو مجھے یوں لگتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حفاظت اور اسلامی مزاحمت کی معجزانہ پیشرفت میں تین افراد کا کردار بنیادی ہے۔ ایک سیدہ فاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، دوسرے حضرت ابو الفضل العباسؑ اور تیسرے ان کے Read more…

سید اسد عباس

دوسری ترمیم کے بعد پاکستان میں قادیانیوں کی حکمت عملی(2)

گذشتہ سے پیوستہ۔۔میاں منیر احمد مزید لکھتے ہیں: ’’مرزا بشیر الدین محمود نے 1952ء کو قادیانیوں کا سال قرار دیا تھا۔ چودھری ظفر اللہ خاں وزیر خارجہ نے بیرون ممالک پاکستانی سفارت خانوں کو قادیانی تبلیغ کے اڈوں میں بدل کر رکھ دیا۔ جس کے جواب میں مجلس احرار ِ Read more…

سید اسد عباس

دوسری ترمیم کے بعد پاکستان میں قادیانیوں کی حکمت عملی(1)

7 ستمبر 1974ء تاریخ پاکستان کا وہ دن ہے، جب ملک کی پارلیمان نے اتفاق رائے سے قادیانیوں کو اسلام سے خارج قرار دینے کے لیے دوسری ترمیم منظور کی۔ اس قرارداد کے اسمبلی میں پیش ہونے، اس پر بحث اور پاس ہونے کے مرحلے کی ایک تفصیلی تاریخ ہے، Read more…