ابلاغ اور ثقافتی قونصلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ رضوی کا اہتمام کیا گیا جس میں راولپنڈی اسلام آباد کے معروف شعرائے کرام کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی جناب سید ثاقب اکبر نے بھی اس محفل میں امام خمینی کے حوالے سے اپنا تازہ کلام پیش کیا ۔
Tags:ابلاغ و ثقافتی قونصلیٹ اسلامی جمہوریہ ایرانالبصیرہ ٹرسٹایرانحضرت امام علی بن موسی الرضاؑرپورٹ ماہ جون 2021سید ثاقب اکبرمشاعرہمشاعرہ رضوی