امام خمینی کی شخصیت کے حوالے سے انٹرویوز
البصیرہ کے زیر اہتمام پاکستان کی مختلف شخصیات سے امام خمینی کی شخصیت کے حوالے سے انٹرویوز لیے جارہے ہیں ۔ اس سلسلے میں اب تک مدیر ماہنامہ پیام سید نثار علی ترمذی مولانا افتخار حسین نقوی ، مولانا جواد ہادی ، علامہ امین شہیدی، مفتی گلزار احمد نعیمی کے انٹرویو لے چکے ہیں ۔

Share this content: