سید ثاقب اکبر

چین کے خلاف امریکہ کے جارحانہ اقدامات

امریکہ یوکرائن کے ذریعے روس اور اب تائیوان کے ذریعے چین کے امور میں مداخلت کرچکا ہے۔ اس وقت امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی تائیوان پہنچ چکی ہیں۔ نینسی پلوسی ایشائی ممالک کے دورے پر ہیں، جس میں وہ سنگاپور اور ملائشیاء کا دورہ کرچکی ہیں اور انھیں Read more…

سید ثاقب اکبر

کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ہیں؟

ان دنوں پاکستان میں ہی نہیں پوری دنیا میں امریکہ سے پہنچنے والے ایک نامے کی دھوم ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کو اسلام آباد کے تاریخی جلسے میں یہ خط حاضرین کو دکھاتے ہوئے کہا تھا کہ بیرون ملک سے ہماری حکومت کو گرانے کی Read more…

سید اسد عباس

ریاست کس کی ملکیت ہے؟

ریاست کا حقیقی مالک کون ہے؟ ریاست کس سے اختیارات اخذ کر رہی ہے؟ یہ سوال کسی بھی قوم کی ترقی اور پیشرفت کے لیے نہایت اہم ہے۔ جب تک ہم بحیثیت قوم، اس سوال کا ایک متفقہ جواب تلاش نہیں کرتے، ہم ہمیشہ سیاسی اور سماجی مشکلات کا شکار Read more…

سید ثاقب اکبر

طالبان امریکہ امن معاہدہ اور داعش

یوں معلوم ہوتا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت داعش کے بہانے افغانستان میں رہنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں بہت سے اشارے سامنے آرہے ہیں۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ عراق اور افغانستان میں امریکہ کو فوجی مداخلت بہت مہنگی پڑی ہے۔ گویا ان کے نزدیک امریکی فوجیوں کے عراق اور افغانستان سے انخلاء کی بنیادی وجہ امریکی فوج اور مشینری کی وہاں موجودگی کا مہنگا ہونا ہے۔ ویسے بھی امریکہ کے لیے یہ تجربہ بہت کامیاب رہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں سے کام لیا جائے اور ملکوں کو غیر مستحکم کرکے وہاں سے اپنے مالی اور تزویراتی مفادات حاصل کیے جائیں۔ (more…)