سید اسد عباس

سلطنت کذب کا طریقہ واردات

گذشتہ روز روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی اتحاد کو ’’سلطنت کذب‘‘ کا عنوان دیا، یعنی مغربی ممالک اور اس کے حکمران جھوٹ کی بنیاد پر اپنا اقتدار قائم کیے ہوئے ہیں۔ ان کا ہر وعدہ، ہر دعویٰ، ہر بات، ہر نعرہ، ہر شعار، ہر امید جھوٹی ہے۔ صدر Read more…

سید ثاقب اکبر

شیطان بزرگ کے لیے نیا خطاب ’’جھوٹ کی سلطنت‘‘

امریکا کو ’’شیطان بزرگ‘‘ کا خطاب تو امام خمینیؒ نے دیا تھا، لیکن اب اسے اور اس کے حواریوں کو نیا خطاب روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے دیا ہے۔ انھوں نے شیطان اور شطونگڑوں کو مجموعی طور پر ’’جھوٹ کی سلطنت‘‘ قرار دیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ دجل Read more…

سید ثاقب اکبر

یوکرائن، امریکی وعدوں پر اعتبار کا انجام

25 فروری 2022ء کی ظہر ڈھل چکی ہے، تیسرے پہر کا آغاز ہے۔ روسی افواج یوکرائن کی پارلیمان کی عمارت کے سامنے پہنچ چکی ہیں۔ یوکرائن کے داغ دیدہ، فریاد کشیدہ صدر ولادمیر زولینسکی اپنی طرف سے کسی محفوظ مقام پر اپنے انجام کو دیکھنے کے منتظر ہیں۔ وہ کہہ Read more…

سید اسد عباس

یوکرائن اور نیٹو کے بھیڑیوں کا غول

ایک جنگل میں کچھ بھیڑیئے رہتے تھے، ان بھیڑیوں کا غول ہمیشہ مل کر شکار کیا کرتا تھا۔ جس کی دست درازی سے کوئی بھی جاندار محفوظ نہ تھا۔ اسی جنگل میں ایک ریچھ بھی رہتا تھا۔ بھیڑیئے اس ریچھ سے تنگ تھے، تاہم اس کے حجم اور قوت کے Read more…

سید ثاقب اکبر

یوکرائن تنازع کیا رخ اختیار کرے گا

بہت سے مبصرین کا کہنا ہے کہ یوکرائن تنازع کے مسئلے پر دنیا تیسری عالمی جنگ کی جانب بڑھ رہی ہے۔ روس ایک لاکھ سے زیادہ فوجی یوکرائن کی سرحدوں پر پہنچا چکا ہے، مشقیں کی جا چکی ہیں، تعیناتی کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ بالکل ایسی فضا ہے کہ Read more…

سید اسد عباس

یوکرائن اور روس کا مسئلہ کیا ہے؟

یوکرائن اور روس کا مسئلہ کیا ہے؟ یوکرائن سوویت یونین سے علیحدگی سے قبل روس کا حصہ تھا، 1991ء میں سوویت یونین کے خاتمے کے بعد یوکرائن نے روس سے آزادی حاصل کی اور روسی تسلط سے مکمل چھٹکارے کے لیے مغرب سے تعلقات کو بہتر کرنا شروع کیا۔ یوکرائن Read more…