سید اسد عباس

دوسری ترمیم کے بعد پاکستان میں قادیانیوں کی حکمت عملی(2)

گذشتہ سے پیوستہ۔۔میاں منیر احمد مزید لکھتے ہیں: ’’مرزا بشیر الدین محمود نے 1952ء کو قادیانیوں کا سال قرار دیا تھا۔ چودھری ظفر اللہ خاں وزیر خارجہ نے بیرون ممالک پاکستانی سفارت خانوں کو قادیانی تبلیغ کے اڈوں میں بدل کر رکھ دیا۔ جس کے جواب میں مجلس احرار ِ Read more…

سید اسد عباس

دوسری ترمیم کے بعد پاکستان میں قادیانیوں کی حکمت عملی(1)

7 ستمبر 1974ء تاریخ پاکستان کا وہ دن ہے، جب ملک کی پارلیمان نے اتفاق رائے سے قادیانیوں کو اسلام سے خارج قرار دینے کے لیے دوسری ترمیم منظور کی۔ اس قرارداد کے اسمبلی میں پیش ہونے، اس پر بحث اور پاس ہونے کے مرحلے کی ایک تفصیلی تاریخ ہے، Read more…

سید ثاقب اکبر

پاکستان، یہ ہُوا تو ہے

پاکستان میں ماضی میں بھی بہت کچھ ہوچکا ہے۔ امریکی مداخلت کی تاریخ کوئی نئی تو نہیں۔ حکومتوں کی تبدیلی میں اس کا کردار پہلے بھی معلوم، ملموس یا مشہود رہا ہے۔ ہمارے حکمران عالمی استعمار کے چشم و ابرو کا اشارہ پا کر کٹھ پتلیوں کی طرح رقص فرما Read more…

سید ثاقب اکبر

عمران خان کا امریکا کو جرات مندانہ جواب

پس منظر اور پیش منظر:
دنیا بھر میں ایک امریکی ٹی وی چینل ایچ بی او کے پروگرام ’’ایکزیوس‘‘ کے میزبان صحافی جوناتھن سوان کے ساتھ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے انٹرویو کی دھوم ابھی باقی تھی اور عمران خان کا  جملہ ’’Absolutely not‘‘ ہرگز نہیں، دل و دماغ پر دستک دے رہا تھا کہ ایسے میں ان کا ایک اہم مضمون واشنگٹن پوسٹ میں سامنے آیا، جس میں رہا سہا پردہ بھی چاک کر دیا گیا اور امریکہ کو فوجی اڈوں کی نئی فرمائش پر صاف انکار کی وجوہات خود وزیراعظم کی طرف سے سامنے آگئیں۔ (more…)