سیاسی
ملائشیا میں مکتب اہل بیتؑ اور اس کے پیروکاروں پر پابندی
تحریر: سید اسد عباس ملائشیا جنوب مشرقی ایشیا کا ایک اہم ملک ہے جہاں تیرہ چھوٹی ریاستیں اور تین وفاقی علاقے ہیں، ہر ریاست کا الگ حکمران ہے۔ نو،وراثتی ریاستیں ملک کا بادشاہ چنتی ہیں، چار ریاستیں اس چناؤ میں شریک نہیں ہوتیں اور ریاست کا بادشاہ پانچ برس کے Read more…