Skip to content

کشمیر جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس

جناب سید ثاقب اکبر نے کشمیر جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام مرحوم جناب شیخ تجمل السلام کے سانحہ ارتحال کی مناسبت سے ایک تعزیتی ریفرنس میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی ۔ آپ نے تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شیخ تجمل الاسلام نے تحریک آزادی کشمیر کو ایک نظریاتی تحریک بنا دیا وہ ایک نظریاتی ادیب تھے ، شیخ صاحب کے آثار جمع کرنے کی ضرورت ہے ۔ کشمیر جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس