سلطنت کذب کا طریقہ واردات
گذشتہ روز روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی اتحاد کو ’’سلطنت کذب‘‘ کا عنوان دیا، یعنی مغربی ممالک اور اس کے حکمران جھوٹ کی بنیاد پر اپنا اقتدار قائم… سلطنت کذب کا طریقہ واردات
شیطان بزرگ کے لیے نیا خطاب ’’جھوٹ کی سلطنت‘‘
امریکا کو ’’شیطان بزرگ‘‘ کا خطاب تو امام خمینیؒ نے دیا تھا، لیکن اب اسے اور اس کے حواریوں کو نیا خطاب روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے دیا ہے۔… شیطان بزرگ کے لیے نیا خطاب ’’جھوٹ کی سلطنت‘‘
یوکرائن، امریکی وعدوں پر اعتبار کا انجام
25 فروری 2022ء کی ظہر ڈھل چکی ہے، تیسرے پہر کا آغاز ہے۔ روسی افواج یوکرائن کی پارلیمان کی عمارت کے سامنے پہنچ چکی ہیں۔ یوکرائن کے داغ دیدہ، فریاد… یوکرائن، امریکی وعدوں پر اعتبار کا انجام
یوکرائن اور نیٹو کے بھیڑیوں کا غول
ایک جنگل میں کچھ بھیڑیئے رہتے تھے، ان بھیڑیوں کا غول ہمیشہ مل کر شکار کیا کرتا تھا۔ جس کی دست درازی سے کوئی بھی جاندار محفوظ نہ تھا۔ اسی… یوکرائن اور نیٹو کے بھیڑیوں کا غول
یوکرائن تنازع کیا رخ اختیار کرے گا
بہت سے مبصرین کا کہنا ہے کہ یوکرائن تنازع کے مسئلے پر دنیا تیسری عالمی جنگ کی جانب بڑھ رہی ہے۔ روس ایک لاکھ سے زیادہ فوجی یوکرائن کی سرحدوں… یوکرائن تنازع کیا رخ اختیار کرے گا
مشرب امام خمینیؒ
مشرب امام خمینیؒ پیش نظر تحریر امام خمینیؒ کے فلسفی و عرفانی مشرب کے تعارف کے لیے ہے۔ امام خمینیؒ کی فلسفی حیثیت پر پہلے ہی ہم اپنے قارئین کے… مشرب امام خمینیؒ
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی، فلسفی پہلو(2)
بانی انقلاب اسلامی امام خمینیؒ، فلسفی پہلو(2) تقریباً 34 برس پہلے امام خمینی نے جب سوویت یونین کے آخری صدر گورباچوف کے نام یہ مکتوب کریم تحریر کیا تو دنیا… بانی انقلاب اسلامی امام خمینی، فلسفی پہلو(2)
یوکرائن اور روس کا مسئلہ کیا ہے؟
یوکرائن اور روس کا مسئلہ کیا ہے؟ یوکرائن سوویت یونین سے علیحدگی سے قبل روس کا حصہ تھا، 1991ء میں سوویت یونین کے خاتمے کے بعد یوکرائن نے روس سے… یوکرائن اور روس کا مسئلہ کیا ہے؟
9/11 کمیشن رپورٹ اور پاکستان
منگل گیارہ ستمبر 2001ء موجودہ صدی کا ایک اندوہناک دن تھا۔ ظاہراً تو اس روز دو امریکی عمارتیں جن کو ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے نام سے جانا جاتا تھا، القاعدہ کے ایک فضائی حملے کے نتیجے میں زمین بوس ہوئیں، جس میں جاں بحق ہونے والوں کی کل تعداد 2996 تھی، تاہم اس حملے کے اثرات پوری دنیا میں دیکھنے کو ملے۔ عراق، افغانستان اور پاکستان تو آج بھی اس حملے سے اثرات سے گذر رہے ہیں، حالانکہ ان ممالک کا ایک بھی شہری ان حملوں میں ملوث نہ تھا۔ آج دنیا 9/11 کو یاد کرتی ہے، تاہم کسی کو 10/7 جب امریکی افواج 2001ء میں افغانستان میں داخل ہوئیں اور 3/20 جب امریکی فوجیں 2003ء میں عراق میں داخل ہوئیں، کسی کو یاد نہیں ہے۔ اگر جانی اور مالی نقصان کے لحاظ سے دیکھا جائے تو عراق اور افغانستان میں ہونے والا نقصان امریکہ میں ہونے والے جانی و مالی نقصان سے بہت زیادہ ہے۔ اس حملے کے حوالے سے بہت سی تھیوریز اور حقائق سامنے آئے، جو وقت کے ساتھ ساتھ غائب ہوگئے یا غائب کر دیئے گئے۔ 9/11 کمیشن رپورٹ اور پاکستان