saqib akbar

علی ؑمولود کعبہ

سید ثاقب اکبرامام حاکم نیشاپوری نے مستدرک علی الصحیحین میں بیان کیا ہے :تواترت الاخبار اَنَّ فَاطمۃ بنت اسد ولدت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجھہ فی جوف الکعبۃ (مستدرک۔ حاکم نیشاپوری،ج۳)اخبار و روایات اس بارے میں تواتر کو پہنچتی ہیں کہ حضرت فاطمہ بنت اسد نے امیرالمومنین Read more…

عید سعید غدیر

غدیر خم پر حضرت حسانؓ کا قصیدہ

صحابیٔ رسول حضرت حسانؓ بن ثابت (م۵۵ھ) حجۃ الوداع کے بعد ۱۸ذی الحجہ کو غدیرخم پر موجود تھے جہاں نبی کریم ﷺنے تفصیلی خطبہ دیتے ہوئے اعلان فرمایاکہ: مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ(جس جس کا میں مولا ہوں، اس کے یہ علی بھی مولا ہیں۔) اس کے بعد دربار رسالت کے شاعر حضرت حسان بن ثابت کھڑے ہوئے اور یہ قصیدہ کہا:

(more…)