سید ثاقب اکبر

چین کے خلاف امریکہ کے جارحانہ اقدامات

امریکہ یوکرائن کے ذریعے روس اور اب تائیوان کے ذریعے چین کے امور میں مداخلت کرچکا ہے۔ اس وقت امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی تائیوان پہنچ چکی ہیں۔ نینسی پلوسی ایشائی ممالک کے دورے پر ہیں، جس میں وہ سنگاپور اور ملائشیاء کا دورہ کرچکی ہیں اور انھیں Read more…

استقبال ماہ محرم اور ہماری ذمہ داری

سید ثاقب اکبر نقوی صدر نشین البصیرہ نے محمدی مسجد گلبرگ لاہور میں خطباء و ذاکرین سے استقبال ماہ محرم اور ہماری ذمہ داریوں پر درس دیا۔ اس موقع پر مختلف علماء و ذاکرین نے آغا صاحب سے استفادہ کیا اور اس عشرہ محرم الحرام کو بطور مقدمہ ظہور امام Read more…

سید اسد عباس

قافلہ حسینؑ آن پہنچا۔۔۔ فتقدم

عزاداری سید الشہداء کے حوالے سے انسانی معاشرے اور بالخصوص پاکستانی معاشرے میں بہت سے سوالات ہیں۔ کوئی کہتا ہے کہ شہیدوں کا ماتم جائز نہیں۔ کسی کا کہنا ہے کہ اسلام میں سوگ فقط تین روز کا ہے، کسی کو یہ پریشانی ہے کہ سوگ منانا ہی ہے تو Read more…

سید ثاقب اکبر

الخلیفۃ المہدی فی الاحادیث الصحیحہ

از مولانا سید حسین احمد مدنیؒ، ایک مطالعہ ہمارے پیش نظر حضرت علامہ سید حسین احمد مدنی کی مختصر کتاب الخلیفۃ المہدی فی الاحادیث الصحیحہ کا وہ نسخہ ہے، جس پر تعلیقہ اور حاشیہ دارالعلوم دیوبند کے استاد مولانا حبیب الرحمٰن قاسمی کا ہے اور جسے عالمی مجلس تحفظ ختم Read more…

سید اسد عباس

پاکستان کی فارن پالیسی کیا ہے؟

ہماری دنیا میں موجود ممالک کو ایک دوسرے کی ہمیشہ ضرورت رہتی ہے، کسی کے پاس تیل ہے تو کسی کے پاس اجناس، کسی کے پاس ٹیکنالوجی ہے تو کسی کے پاس کوئی اور وسیلہ زندگی، جو ہمارے سیاسی اختلافات کے باوجود بہرحال ہماری ضرورت ہیں۔ یہاں ایک ظریف نقطہ Read more…

سید ثاقب اکبر

قیام عدل کی جدوجہد نے ایک اور مرحلہ سر کر لیا

علیؑ امام عادل ہیں، جن کے بارے میں نبی پاکؐ صاحب لولاک نے فرمایا کہ ’’علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے، اے اللہ! حق کو ادھر موڑ دے جدھر علی مڑے۔‘‘ 18 ذوالحجہ کو یہ سطور رقم کی جا رہی ہیں، جسے عید کی حیثیت Read more…

سید اسد عباس

امام حج کے طور پر صیہونی امام کا تعین

سعودی عرب میں عموماً خطبہ حج امام کعبہ جاری کرتے ہیں، تاہم اس مرتبہ خطبہ حج کے لیے رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسیٰ کا انتخاب کیا گیا۔ ڈاکٹر محمد العیسیٰ رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ہونے کے علاوہ سعودیہ کے علماء کی کونسل کے سربراہ Read more…

سید ثاقب اکبر

اپنے اپنے اسماعیل ؑ کو بچا کر ابراہیم ؑ کی پیروی کا دعویٰ

ہر ایک کا اسماعیل ؑ وہ ہے، جسے وہ دنیا و مافیہا کی ہر ایک چیز سے زیادہ عزیز رکھتا ہے۔ اگر وہ اسے اللہ کی رضا کی خاطر قربان کرنے پر دل و جان سے آمادہ ہو تو وہ یقینی طور پر ابراہیم ؑ کا پیروکار ہے، لیکن اگر Read more…

سید ثاقب اکبر

ابراہیمؑ کی معرفت اقبالؒ کی نظر سے

عید ابراھیمی کے موقع پر اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم میں انبیاء کی زندگی کے نہایت اہم واقعات بیان کیے ہیں۔ بعض انبیاء کا ذکر قرآن مجید میں زیادہ نمایاں طور پر آیا ہے۔ ان کی زندگی کے مختلف اتار چڑھائو کو بیان کرکے دراصل قرآن مجید یہ بتانا چاہتا Read more…