×

قاسم سلیمانی شہید اور شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں تقریب

قاسم سلیمانی شہید اور شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں تقریب

لاہور میں یاد شہداء کے عنوان سے پروگراموں کا ایک سلسلہ ادارہ التنزیل کے تحت منعقد ہوا جس میں ایک محفل شعر لاہور کے قبرستان میں منعقد کی گئی ۔ اس تقریب میں مختلف شعرائے کرام نے شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی شان میں اشعار پیش کیے ۔ جناب ثاقب اکبر اس محفل میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر اسلام آباد سے لاہور تشریف لے کر گئے ۔

qaem 22

Share this content: