Skip to content

سچ ٹی وی کا دورہ اور نصاب تعلیم میں ترامیم کے حوالے سے ایک نشست

سچ ٹی وی میں نصاب تعلیم پر نشست منعقد ہوئی جس میں علامہ افتخار حسین نقوی ، علامہ شبیر میثمی ، علامہ عارف حسین واحدی ، علامہ حسنین گردیزی ، ڈاکٹر سید ابن حسن، ڈاکٹر ثقلین، انور علی اخونزادہ اور دیگر اہم شخصیات شریک ہیں۔حکومت پاکستان نے ملک میں یکساں نصاب تعلیم رائج کرنے کے لیے تمام جماعتوں کا یکساں نصاب مرتب کیا ہے اس نصاب میں سوشل سائنسز کی کتب میں اہل بیت ؑ کے نہ ہونے کے برابر تذکرے کے حوالے سے شیعہ قوم کو تحفظات ہیں جس کے سبب تعلیمی ماہرین کے اجلاس منعقد ہو رہے ہیں ۔ یہ وفود حکومتی اراکین سے بھی ملاقات کریں گے ۔

سچ ٹی وی میں نصاب تعلیم پر نشست