محمد بن سلمان کی شاہی، کانٹوں کی سیج
سلمان بن عبد العزیز جو گذشتہ چند ماہ سے سیاسی منظر نامے سے غائب ہیں، ان کی جگہ ان کے فرزند محمد بن سلمان لے چکے ہیں۔ امید یہی ہے… محمد بن سلمان کی شاہی، کانٹوں کی سیج
سلمان بن عبد العزیز جو گذشتہ چند ماہ سے سیاسی منظر نامے سے غائب ہیں، ان کی جگہ ان کے فرزند محمد بن سلمان لے چکے ہیں۔ امید یہی ہے… محمد بن سلمان کی شاہی، کانٹوں کی سیج
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے البصیرہ کے زیر اہتمام ایک محفل مشاعرہ بعنوان منقبت فاطمہ سلام اللہ علیھا منعقد ہوا جس میں معروف شعرائے کرام نے بارگاہ سید سلام اللہ… منقبت فاطمہ سلام اللہ علیھا
یمن میں سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے حکومت سے علیحدہ ہونے کے بعد عبوری حکومت قائم ہوئی، جس کے ذمہ تھا کہ وہ نئے انتخابات کروا کر نئی… انصاراللہ کے متحدہ عرب امارات پر تازہ حملوں کا پس منظر اور پیغام
افغانستان خطے کے لحاظ سے دنیا کا 41واں بڑا ملک ہے، جس کی آبادی افغانستان کے محکمہ شماریات کے مطابق تقریباً 32.9 ملین ہے۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار… افغانستان میں شرح افلاس اور بے رحم دنیا
ہم بچپن سے پڑھتے سنتے آئے ہیں کہ کربلا میں یزیدی فوج نے امام حسینؑ اور ان کے اہل بیت و انصار کی لاشوں سے لباس بھی اتار لیے تھے۔… مری کے بے رحم تاجر
بحیثیت قوم ہماری توجہ زیادہ تر خارجی اور داخلی سیاسی امور کی جانب رہتی ہے۔ یمن پر سعودیہ کے حملے کو کتنے برس گزر گئے، فلسطین میں کیا ہو رہا… شیعہ قوم کے آئینی و قانونی حقوق کی طویل جدوجہد
انسان روز اول سے اپنے احوال کی بہتری کے لیے سرگرم عمل ہے۔ اس کی ترقی کا نقطہ آغاز ہمیشہ اونچے خوابوں اور تخیلات سے ہوتا ہے۔ کبھی ہواوں میں… مسلم یونین کا خواب
ملی یکجہتی کونسل کی دعوت پر ان دنوں مجمع تقریب مذاہب اسلامی کا وفد پاکستان کے دورے پر ہے۔ وفد کی سربراہی مجمع کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ ڈاکٹر حمید… دو برادر ادارے، ملی یکجہتی کونسل اور مجمع تقریب مذاہب اسلامی
سید اسد عباس روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے آج یعنی 23 دسمبر کو کچھ دیر قبل ایک روایتی کانفرنس سے خطاب کیا۔ یہ کانفرنس سال کے اختتام پر منعقد… ولادیمیر پیوٹن کی سالانہ پریس کانفرنس کے اہم نکات کا خلاصہ
کئی روز گزر گئے تھرپارکر سے واپس آئے ہوئے، لیکن جیسے دل و دماغ تھرپارکر میں ہی رہ گیا۔ تھرپارکر کی ہوشربا داستانیں سنتے ہوئے کئی دہائیاں بیت گئیں، تھرپارکر… تھر۔پار۔کر، دیکھ تھرپارکر
ایک ایسا وقت جب پاکستانی عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں، روپے کی قیمت مسلسل تنزلی سے دوچار ہے۔ پیٹرول اور اشیائے ضرورت بشمول زندگی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہو رہا ہے۔ بے روزگاری اپنے عروج پر ہے۔ ملک میں گیس کا بحران ہے، ایسے میں حکومت پاکستان افغان ہمسایوں کے غم میں ہلکان ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ یہ بات اکثر پاکستانیوں کے لیے حیران کن ہوسکتی ہے۔ پاکستانی شہریوں اور ہمارے کشمیری بھائیوں کو سوال کرنے کا حق ہے کہ پاکستان نے آج تک کشمیر کے مسئلے کے حل کے لیے او آئی سی کا اجلاس طلب نہیں کیا، اس اہم اجلاس کی کیا وجوہات ہیں اور یہ اجلاس اس قدر اہم کیوں تھا۔؟ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں او آئی سی کے اس غیر معمولی اجلاس میں ستر کے قریب غیر ملکی وفود نے شرکت کی۔ 57 ممبر ممالک میں سے بیس ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوئے جبکہ دس ممالک کے وزرائے مملکت نے اس اجلاس میں شرکت کی۔ اسی طرح مندوبین اور مبصرین جس میں یورپی یونین، اقوام متحدہ کے عہدیدار شامل ہیں، اس اجلاس میں شریک ہوئے۔ او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس اور افغان بحران
سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونے والا ’’موسم ریاض‘‘ نامی میگا ایونٹ آج کل خبروں کی زینت ہے۔ اس میلے میں دنیا بھر کے مختلف فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ سعودی شہریوں کی تفریح طبع کے لیے کھیلوں کی سرگرمیوں کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ اس ایونٹ کا ایک اہم پروگرام رقص و سرود کی محافل ہیں، جس میں گذشتہ دنوں بالی وڈ سٹار سلمان خان نے ساتھی فنکاروں کے ہمراہ شرکت کی اور سامعین کے دلوں کو گرمایا۔ سلمان خان کے ہمراہ بھارتی فنکار شلپا سیٹھی، جیکولین فرنینڈس اور دیگر شامل تھے۔ سلمان خان سے قبل معروف گلوکار جسٹن بیبر نے بھی چھ دسمبر کو ریاض میں ایک کنسرٹ کیا تھا، جس میں تقریباً 70 ہزار افراد نے شرکت کی تھی۔ سلمان خان کے ریاض میں کنسرٹ سے قبل انھیں اعزاز دینے کے لیے ان کے ہاتھوں کا نقش بھی لیا گیا، جو ریاض کی مصروف ترین شاہراہ پر نصب کیا جائے گا۔