سردار قاسم سلیمانی، اسلامی تعلیمات کا ایک اور معجزہ(3)
پاکستان سمیت پوری دنیا میں لشکر اسلام کے سردار قاسم سلیمانی اور ان کے عظیم المرتبت ساتھیوں کی برسی جس انداز سے منائی جا رہی ہے، وہ اہل فکر و نظر کے لیے نئے آفاق روشن کرتی ہے۔سردار قاسم سلیمانی، اسلامی تعلیمات کا ایک اور معجزہ(3)