سید ثاقب اکبر

کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ہیں؟

ان دنوں پاکستان میں ہی نہیں پوری دنیا میں امریکہ سے پہنچنے والے ایک نامے کی دھوم ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کو اسلام آباد کے تاریخی جلسے میں یہ خط حاضرین کو دکھاتے ہوئے کہا تھا کہ بیرون ملک سے ہماری حکومت کو گرانے کی Read more…

سید اسد عباس

ریاست کس کی ملکیت ہے؟

ریاست کا حقیقی مالک کون ہے؟ ریاست کس سے اختیارات اخذ کر رہی ہے؟ یہ سوال کسی بھی قوم کی ترقی اور پیشرفت کے لیے نہایت اہم ہے۔ جب تک ہم بحیثیت قوم، اس سوال کا ایک متفقہ جواب تلاش نہیں کرتے، ہم ہمیشہ سیاسی اور سماجی مشکلات کا شکار Read more…

سید ثاقب اکبر

اسلامی وزرائے خارجہ کا اجلاس، اہم پہلو(2)

جیسا کہ ہم اپنی گذشتہ سطور میں کہہ چکے ہیں کہ 22 و 23 مارچ 2022ء کو اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اڑتالیسواں اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کا عنوان تھا، ’’اتحاد، انصاف اور ترقی کے لیے شراکت داری۔‘‘ اس اجلاس میں افغانستان کے Read more…

سید ثاقب اکبر

اسلامی وزرائے خارجہ کا اجلاس، اہم پہلو(1)

22 و 23 مارچ 2022ء کو اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اڑتالیسواں اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کا عنوان تھا، ’’اتحاد، انصاف اور ترقی کے لیے شراکت داری۔‘‘ اس سے قبل پاکستان گذشتہ سال دسمبر میں اسی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس کی میزبانی Read more…

سید اسد عباس

عمران خان کا او آئی سی اجلاس میں بے مثال خطاب

قبرستان اپنی خاموشی کی وجہ سے معروف ہے، اسی لیے اسے شہر خموشاں بھی کہا جاتا ہے۔ اگر اس شہر خموشاں میں اچانک سے کوئی آواز آئے تو معجزہ ہی لگتا ہے۔ ایسی ہی کچھ صورتحال آج او آئی سی کے 48 ویں وزائے خارجہ اجلاس میں ہوئی۔ یہ اجلاس Read more…

سید اسد عباس

تحریک عدم اعتماد کیا ہونے والا ہے؟

سب سے پہلے تو ایک بات کو اپنے ذہنوں میں واضح فرما لیں کہ پاکستان میں بننے والی حکومتیں فقط ووٹ کی طاقت سے بنتی ہیں۔ ووٹ حکومتوں کے اقتدار میں آنے والے اسباب میں سے ایک سبب ہوتا ہے۔ یہ فقط پاکستان سے ہی مخصوص نہیں ہے، دنیا کی Read more…

سید اسد عباس

شیعہ قوم کے آئینی و قانونی حقوق کی طویل جدوجہد

بحیثیت قوم ہماری توجہ زیادہ تر خارجی اور داخلی سیاسی امور کی جانب رہتی ہے۔ یمن پر سعودیہ کے حملے کو کتنے برس گزر گئے، فلسطین میں کیا ہو رہا ہے۔؟ کشمیر میں ہندوستان نے کیا کیا؟ بحرین اور احصاء میں کیا ہوا؟ نائجیریا کے شیعہ کس حال ہیں؟ یقیناً Read more…