×

پیام شمارہ مئی و جون(سلسلہ حکمت دعا) 2022

پیام شمارہ مئی و جون(سلسلہ حکمت دعا) 2022

جس وقت یہ سطریں لکھ رہا ہوں ملکی حالات لمحہ بہ لمحہ بے یقینی کے مراحل طے کرتے جارہے ہیں۔ معیشت کا بہانہ بنا کر اور مہنگائی کا نعرہ لگا کر کرسی اقتدار سے چمٹے رہنے کی تگ و دو میں شامل جماعتیں اپنے دائو پیچ استعمال کر رہی ہیں۔

Category:

Description

جس وقت یہ سطریں لکھ رہا ہوں ملکی حالات لمحہ بہ لمحہ بے یقینی کے مراحل طے کرتے جارہے ہیں۔ معیشت کا بہانہ بنا کر اور مہنگائی کا نعرہ لگا کر کرسی اقتدار سے چمٹے رہنے کی تگ و دو میں شامل جماعتیں اپنے دائو پیچ استعمال کر رہی ہیں۔ عوام بے چارے فٹ بال بنے ہوئے ٹھوکروں کی زد میں ہیں۔ ایسے میں ایک ایسے اداریے کا لکھا جانا جو حالات کا باریک بینی سے تجزیہ کر سکے اور کوئی امید کی کرن اجاگر کرسکے اگر ممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے۔ ایسے میںاپنے تحیر کا اظہار کرنا ہی اعتدال کا راستہ ہے۔بقول غالب
حیراں ہوں دل کو روئوں کہ پیٹوں جگر کو میں
مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں

پیام شمارہ مارمئی و جون 2022 کی پی ڈی ایف ڈاؤنلود کرنے کے لیے یہاں پر کلک کریں ۔