پیام شمارہ جولائی و آگست 2022
حالات بدلنے میں دیر کتنی لگتی ہے، اس کا اندازہ ملک خداداد پاکستان کے بدلتے ہوئے حالات سے لگایا جاسکتا ہے۔ اس پر مزید بات نہیں کرنی ہے ورنہ تو بات کہیں سے کہیں جا پہنچے گی۔ قارئین اپنی اپنی رائے رکھنے اور اظہار کا حق رکھتے ہیں
Description
حالات بدلنے میں دیر کتنی لگتی ہے، اس کا اندازہ ملک خداداد پاکستان کے بدلتے ہوئے حالات سے لگایا جاسکتا ہے۔ اس پر مزید بات نہیں کرنی ہے ورنہ تو بات کہیں سے کہیں جا پہنچے گی۔ قارئین اپنی اپنی رائے رکھنے اور اظہار کا حق رکھتے ہیں کیونکہ ان تبدیلیوں کے اثرات ہر جگہ پر مختلف نوعیت کے ہوتے ہیں۔
مفکر پاکستان علامہ محمداقبالؒ کے مشہور شعر نے ہجری سال کے اختتام کو اور آغاز کو قربانی سے نسبت دی ہے کہ
غریب و سادہ و رنگیِں ہے داستانِ حرم
نہایت اس کی حُسینؓ، ابتدا ہے اسمٰعِیلؑ
پیام شمارہ جولائی و آگست 2022 کی پی ڈی ایف ڈاؤنلود کرنے کے لیے یہاں پر کلک کریں ۔