

بانی البصیرہ: سید ثاقب اکبر نقویؒ
سید ثاقب اکبر نقوی رحمۃ اللہ علیہ قم سے فارغ التحصیل مستند عالم ، سیاسی و سماجی راہنما، دانشور، محقق، شاعر اور ادیب تھے۔ آپ نے البصیرہ کی بنیاد ۲۰۰۵ ء میں رکھی ۔ آپ کا انتقال فروری 2023 کو ہوا۔
صدر نشین: ڈاکٹر علی عباس نقوی
ڈاکٹر سید علی عباس نقوی قم سے فارغ التحصیل ہونے کے ساتھ ساتھ تہران یونیورسٹی میں قرآنیات کی شعبے میں پی ایچ ڈی کے حامل ہیں۔ التنزیل قرآنی ادارہ اور البصیرہ کے چیئرمین ہیں۔

وائس چیئرمین: سید نثار علی ترمذی
سید نثار علی ترمذی محقق، لکھاری ، سیاسی و سماجی راہنما ہیں آپ کی اتحاد امت کے موضوع پر متعدد کتب زیور طباعت سے آراستہ ہو چکی ہیں آپ ماہنامہ پیام کے مدیر ہیں۔

البصیرہ سرگرمیاں
البصیرہ کے ذمہ داران کی مختلف پروگراموں میں شرکت ، ملاقاتوں ، اجلاسوں نیز دورہ جات کی عکاسی
علمی مقالات
البصیرہ کے لکھاریوں کے مختلف علمی موضوعات پر تحریر کردہ مقالات و مضامین تفصیلی فہرست مین مینیو میں ملاحظہ کی جاسکتی ہے
کالم ومضامین
البصیرہ کے لکھاریوں کے سیاسی ، سماجی اور دیگر اہم موضوعات پر تحریر کردہ کالم اور مضامین ۔ تفصیلی فہرست مین مینیو میں دیکھی جاسکتی
امریکی مڈ ٹرم انتخابات نومبر 2026ء
مڈ ٹرم انتخابات، امریکی صدر کی چار سالہ مدت کے ٹھیک وسط میں ہر چار سال بعد منعقد ہوتے ہیں اور انھیں موجود انتظامیہ کی کارکردگی پر ایک عوامی ریفرنڈم سمجھا جاتا ہے۔ ان انتخابات میں صدر کا انتخاب نہیں ہوتا بلکہ امریکی عوام ایوانِ نمائندگان کی تمام 435 ن…
Read Moreانصاراللہ کی تکفیر اور پیغام پاکستان پر دستخط
آج یہ کھیل روزِ روشن کی طرح عیاں ہوچکا ہے کہ اگر غزہ میں مسلمانوں کا خون بہے تو مجرمانہ خاموشی اختیار کر لی جاتی ہے، یمن کے مظلوم و غیور عاشقِ رسولؐ مزاحمت کریں تو ان پر کفر کا ٹھپہ لگا دیا جاتا ہے اور آلِ سعود و امریکی مفادات کی جی حضوری کر لی جائے …
Read Moreاقوامِ متحدہ میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا تزویراتی خطاب
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس دنیا کے تمام ممالک کو ایک ایسا عالمی فورم فراہم کرتا ہے، جہاں ریاستیں نہ صرف اپنے قومی مفادات کا دفاع کرتی ہیں بلکہ عالمی نظام کے خدوخال پر بھی گفتگو کرتی ہیں۔ موجودہ دور میں، جب مشرقِ وسطیٰ شدید جنگی کشیدگ…
Read More






















