بانی البصیرہ سید ثاقب اکبر رح کی دوسری برسی کے حوالے سے صدر نشین البصیرہ ڈاکٹر سید علی عباس نقوی کی پیر ھارون گیلانی صاحب سے ملاقات اور برسی میں منعقدہ سیمینار شرکت کی دعوت دی
امیر ھدیۃ الہادی پاکستان پیر سید ہارون گیلانی اور نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کو دعوت


بانی البصیرہ سید ثاقب اکبر رح کی دوسری برسی کے حوالے سے صدر نشین البصیرہ ڈاکٹر سید علی عباس نقوی کی پیر جناب ھارون گیلانی صاحب کے ہمراہ جناب لیاقت بلوچ صاحب سے ملاقات اور برسی میں شرکت کی دعوت دی ۔یاد رہے بانی البصیرہ سید ثاقب اکبر رح کی دوسری برسی مورخہ 22 فروری بروز ہفتہ جامعہ الکوثر اسلام آباد میں ہونا قرار پائی ہے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کو برسی کی دعوت
سربراہ البصیرہ ڈاکٹر سید علی عباس نقوی کی مولانا عرفان حسین کے ہمراہ قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات بانی البصیرہ سید ثاقب اکبر مرحوم کی دوسری برسی اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے امور نیز دیگر اہم موضوعات منجملہ کرم کے حالات کے حوالے سے گفت و شنید کی گئی.

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی راہنماؤں کو دعوت
بانی البصیرہ سید ثاقب اکبر رح کی دوسری برسی کے حوالے سے صدر نشین البصیرہ ڈاکٹر سید علی عباس نقوی کی مجلسِ وحدت المسلمین کے مرکزی دفتر میں جناب علامہ احمد اقبال رضوی ،جناب سید ناصر شیرازی ،جناب سید اسد عباس نقوی سے ملاقات اور برسی برسی کے حوالے سے منعقدہ سیمینار بعنوان ” اتحاد امت، ضرورت، چیلنجز اور مستقبل”میں شرکت کی دعوت دی۔

سربراہ ملی یکجہتی کونسل پاکستان و جمعیت علمائے پاکستان صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر کو دعوت
صدر نشین البصیرہ ڈاکٹر سید علی عباس نقوی کی بانی البصیرہ سید ثاقب اکبر رح کی دوسری برسی کے حوالے سے صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر صاحب سے ملاقات ہوئی کیاور برسی کے موقع پر منعقد ہونے والے سیمینار بعنوان ” اتحاد امت، ضرورت، چیلنجز اور مستقبل”میں شرکت کی دعوت دی۔ ملاقات میں مرکزی فنانس سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل کونسل جناب طاہر رشید تنولی صاحب بھی موجود تھے۔
