سید ثاقب اکبر

اسلامی وزرائے خارجہ کا اجلاس، اہم پہلو(2)

جیسا کہ ہم اپنی گذشتہ سطور میں کہہ چکے ہیں کہ 22 و 23 مارچ 2022ء کو اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اڑتالیسواں اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کا عنوان تھا، ’’اتحاد، انصاف اور ترقی کے لیے شراکت داری۔‘‘ اس اجلاس میں افغانستان کے Read more…

سید ثاقب اکبر

اسلامی وزرائے خارجہ کا اجلاس، اہم پہلو(1)

22 و 23 مارچ 2022ء کو اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اڑتالیسواں اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کا عنوان تھا، ’’اتحاد، انصاف اور ترقی کے لیے شراکت داری۔‘‘ اس سے قبل پاکستان گذشتہ سال دسمبر میں اسی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس کی میزبانی Read more…

سید اسد عباس

عمران خان کا او آئی سی اجلاس میں بے مثال خطاب

قبرستان اپنی خاموشی کی وجہ سے معروف ہے، اسی لیے اسے شہر خموشاں بھی کہا جاتا ہے۔ اگر اس شہر خموشاں میں اچانک سے کوئی آواز آئے تو معجزہ ہی لگتا ہے۔ ایسی ہی کچھ صورتحال آج او آئی سی کے 48 ویں وزائے خارجہ اجلاس میں ہوئی۔ یہ اجلاس Read more…

خاندانی منصوبہ بندی کے اثرات

یکم جون خاندانی منصوبہ بندی اور اس کے اثرات اسلامی نظریاتی کونسل

اس کانفرنس میں دنیا بھر نیز مسلم ممالک میں خاندانی منصوبہ بندی کے اثرات اور حکمت عملی اور جہتوں پر گفتگو کی گئی ۔ جناب ثاقب اکبر نے مصر ، ایران ، انڈونیشیا اور دیگر مسلم ممالک میں آبادی کے کنڑول کے حوالے سے اپنی عرائض پیش کیں ۔ یہ پروگرام اسلامی نظریاتی کونسل کے تحت منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر صاحبزادہ نور الحق قادری نے بھی شرکت کی ۔ (more…)