Sale!

زلیخا (عشق مجازی سے عشق حقیقی تک)

Original price was: 150.00 ₨.Current price is: 100.00 ₨.

بقول مصنف : ’’یہ کتاب دیکھنے میں تو مختصر اور چھوٹی سی ہے لیکن احسن القصص کے ایک گوشہ کی جلوہ نمائی کے ہدف کے درپے ہے ۔ اس کی شکل گیری میں آئینہ سازی سے نازک تر اور گوہر تراشی سے ظریف تر عملیات سے گزرنا پڑا ہے ۔

Description

بقول مصنف : ’’یہ کتاب دیکھنے میں تو مختصر اور چھوٹی سی ہے ۔ لیکن احسن القصص کے ایک گوشہ کی جلوہ نمائی کے ہدف کے درپے ہے ۔ اس کی شکل گیری میں آئینہ سازی سے نازک تر اور گوہر تراشی سے ظریف تر عملیات سے گزرنا پڑا ہے ۔ زلیخا کے عنوان سے زلیخا کا مطالعہ شاید بعض نئے گوشوں تک ہمارے پہنچنے کا باعث بن جائے ۔ شاید ہم تاریخ اور اس کی ساخت و ارتقاء میں عورت کے کردار کے حوالے سے بعض نئے نکات تک پہنچ سکیں یا کم از کم زلیخا کے تاریخی کردار اور اس کی شخصیت کو بہتر طور پر سمجھ سکیں ۔ شاید وقت نے یہ کام اس دور کے لیے اٹھا رکھا تھا جب انسانی وجدان عورت کو ایک حقیقی ، باقاعدہ اور الگ وجود سمجھنے اور ماننے کے لیے تیار ہو چکا ہے ‘‘۔

اس کتاب کو پی ڈی ایف کی صورت میں حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔