مجلس وحدت کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل کی دفتر البصیرہ آمد
مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی کی دفتر البصیرہ آمد ، صدر نشین البصیرہ جناب سید ثاقب اکبر سے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال۔مجلس وحدت کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل کی دفتر البصیرہ آمد