نغمه یقین
Sale!
Original price was: 600.00 ₨.500.00 ₨Current price is: 500.00 ₨.
نغمہ یقیں ملک کے مایہ ناز دانشور اور محقق سید ثاقب اکبر کا شعری مجموعہ ہے جس میں نعت ، منقبت، سلام کا ایک انتخاب شامل کیا گیا ہے۔ شاعر کی ذاتی شخصیت ، علم اور ایمان کا اس کے شعروں پر اثر کسی بھی اہل علم سے مخفی نہیں ہے۔ یہ کتاب جناب ثاقب اکبر کے عرفانی و ادبی ذوق کا حسین امتزاج ہے۔
Description

اس کتاب کی پی ڈی ایف فایل حاصل کرنے کے اس لنک پر کلک کریں ۔