دعائے کمیل
Sale!
Original price was: 200.00 ₨.150.00 ₨Current price is: 150.00 ₨.
دعائے کمیل ، سید ثاقب اکبر ، البصیرہ ، کتب البصیرہ ، مطبوعات البصیرہ , AlBasirah , Syed ، AlBasirh Saqib akbar
Description
دعائے کُمَیل وہ دعا ہے جسے کمیل بن زیاد نخعی نے امام علی(ع) سے نقل کیا ہے۔ یہ دعا معرفت خداوندی کے سلسلے میں اعلی و ارفع مضامین نیز اللہ تعالی سے گناہوں کی بخشش کی درخواست پر مشتمل ہے۔ علامہ مجلسی نے دعائے کمیل کو بہترین دعا قرار دی ہے۔ یہ دعا شیعیان اہل بیت کے ہاں رائج دعاؤں میں سے ہے جو نیمہ شعبان اور ہر شب جمعہ میں پڑھی جاتی ہے۔
دعائے کمیل ، سید ثاقب اکبر ، البصیرہ ، کتب البصیرہ ، مطبوعات البصیرہ , AlBasirah , Syed ، AlBasirh Saqib akbar
دعاء کمیل کو پی ڈی ایف کی صورت میں حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔