

بانی البصیرہ: سید ثاقب اکبر نقویؒ
سید ثاقب اکبر نقوی رحمۃ اللہ علیہ قم سے فارغ التحصیل مستند عالم ، سیاسی و سماجی راہنما، دانشور، محقق، شاعر اور ادیب تھے۔ آپ نے البصیرہ کی بنیاد ۲۰۰۵ ء میں رکھی ۔ آپ کا انتقال فروری 2023 کو ہوا۔
صدر نشین: ڈاکٹر علی عباس نقوی
ڈاکٹر سید علی عباس نقوی قم سے فارغ التحصیل ہونے کے ساتھ ساتھ تہران یونیورسٹی میں قرآنیات کی شعبے میں پی ایچ ڈی کے حامل ہیں۔ التنزیل قرآنی ادارہ اور البصیرہ کے چیئرمین ہیں۔

وائس چیئرمین: سید نثار علی ترمذی
سید نثار علی ترمذی محقق، لکھاری ، سیاسی و سماجی راہنما ہیں آپ کی اتحاد امت کے موضوع پر متعدد کتب زیور طباعت سے آراستہ ہو چکی ہیں آپ ماہنامہ پیام کے مدیر ہیں۔

البصیرہ سرگرمیاں
البصیرہ کے ذمہ داران کی مختلف پروگراموں میں شرکت ، ملاقاتوں ، اجلاسوں نیز دورہ جات کی عکاسی
علمی مقالات
البصیرہ کے لکھاریوں کے مختلف علمی موضوعات پر تحریر کردہ مقالات و مضامین تفصیلی فہرست مین مینیو میں ملاحظہ کی جاسکتی ہے
کالم ومضامین
البصیرہ کے لکھاریوں کے سیاسی ، سماجی اور دیگر اہم موضوعات پر تحریر کردہ کالم اور مضامین ۔ تفصیلی فہرست مین مینیو میں دیکھی جاسکتی
باوقار قومی و سیاسی کردار ایک کامیابی ہے
تحریر: سید اسد عباس مکتب تشیع کے پیروکار برصغیر میں صدیوں سے آباد ہیں، یہ طبقہ ہمیشہ دوسرے مسالک اور ادیان کے پیروکاروں کے ساتھ مل کر قومی سیاست اور سماجی امور میں متحرک رہا۔ مغل دور میں ایک آدھے بادشاہ کے علاوہ حکمران فرقہ پرست نہ تھے، جس کے سبب ہر …
Read Moreقلم فروشی کا نوحہ
تحریر: سید اسد عباس خداوند کریم نے سورۃ قلم میں کی آیت نمبر ایک میں عجیب قسم کھائی "ن اور قلم کی قسم۔” قلم سے جو کچھ بھی مراد لیا جائے، تاہم اس کا ظاہری معنی بہرحال خارج از امکان نہیں قرار دیا جاسکتا۔ قلم کی قسم یہ واضح کرتی ہے کہ قلم اور …
Read Moreرفح کراسنگ اور ٹرمپ امن منصوبہ
تحریر: سید اسد عباس اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ کچھ دنوں میں غزہ اور مصر کے درمیان اہم رفح کراسنگ کو فلسطینیوں کے لیے کھول دے گا۔ خبروں کے مطابق یہ یکطرفہ اووپننگ ہوگی، یعنی فلسطینی غزہ کو چھوڑ تو سکیں گے، تاہم واپس نہیں آسکیں گے۔ اسرائیلی فو…
Read More



















