

بانی البصیرہ: سید ثاقب اکبر نقویؒ
سید ثاقب اکبر نقوی رحمۃ اللہ علیہ قم سے فارغ التحصیل مستند عالم ، سیاسی و سماجی راہنما، دانشور، محقق، شاعر اور ادیب تھے۔ آپ نے البصیرہ کی بنیاد ۲۰۰۵ ء میں رکھی ۔ آپ کا انتقال فروری 2023 کو ہوا۔
صدر نشین: ڈاکٹر علی عباس نقوی
ڈاکٹر سید علی عباس نقوی قم سے فارغ التحصیل ہونے کے ساتھ ساتھ تہران یونیورسٹی میں قرآنیات کی شعبے میں پی ایچ ڈی کے حامل ہیں۔ التنزیل قرآنی ادارہ اور البصیرہ کے چیئرمین ہیں۔

وائس چیئرمین: سید نثار علی ترمذی
سید نثار علی ترمذی محقق، لکھاری ، سیاسی و سماجی راہنما ہیں آپ کی اتحاد امت کے موضوع پر متعدد کتب زیور طباعت سے آراستہ ہو چکی ہیں آپ ماہنامہ پیام کے مدیر ہیں۔

البصیرہ سرگرمیاں
البصیرہ کے ذمہ داران کی مختلف پروگراموں میں شرکت ، ملاقاتوں ، اجلاسوں نیز دورہ جات کی عکاسی
علمی مقالات
البصیرہ کے لکھاریوں کے مختلف علمی موضوعات پر تحریر کردہ مقالات و مضامین تفصیلی فہرست مین مینیو میں ملاحظہ کی جاسکتی ہے
کالم ومضامین
البصیرہ کے لکھاریوں کے سیاسی ، سماجی اور دیگر اہم موضوعات پر تحریر کردہ کالم اور مضامین ۔ تفصیلی فہرست مین مینیو میں دیکھی جاسکتی




















