آئی ایس او سرگودھا ڈویژن۹ اگست
آئی ایس او سرگودھا ڈویژن۹ اگست کے مسئولین کے ایک وفد کی سابق مرکزی صدر تہور عباس کے ہمراہ دفتر البصیرہ آمد ۔یہ وفد ۹ اگست کو دفتر البصیرہ آیا۔نوجوانوں نے جناب ثاقب اکبر سے مختلف موضوعات پر سوالات کیے۔
اس موقع پر مولانا عرفان حسین ، مولانا نذر عباس شیرازی اور سید اسد عباس بھی موجود تھے ۔اس نشست میں ڈویژن کے مسئولین نے جناب سید ثاقب اکبر سے مختلف موضوعات پر سوالات کیے اور راہنمائی لی ۔وفد کے اراکین کی جناب سید ثاقب اکبر کی جانب سے ضیافت کی گئی ۔
Share this content: