

بانی البصیرہ: سید ثاقب اکبر نقویؒ
سید ثاقب اکبر نقوی رحمۃ اللہ علیہ قم سے فارغ التحصیل مستند عالم ، سیاسی و سماجی راہنما، دانشور، محقق، شاعر اور ادیب تھے۔ آپ نے البصیرہ کی بنیاد ۲۰۰۵ ء میں رکھی ۔ آپ کا انتقال فروری 2023 کو ہوا۔
صدر نشین: ڈاکٹر علی عباس نقوی
ڈاکٹر سید علی عباس نقوی قم سے فارغ التحصیل ہونے کے ساتھ ساتھ تہران یونیورسٹی میں قرآنیات کی شعبے میں پی ایچ ڈی کے حامل ہیں۔ التنزیل قرآنی ادارہ اور البصیرہ کے چیئرمین ہیں۔

وائس چیئرمین: سید نثار علی ترمذی
سید نثار علی ترمذی محقق، لکھاری ، سیاسی و سماجی راہنما ہیں آپ کی اتحاد امت کے موضوع پر متعدد کتب زیور طباعت سے آراستہ ہو چکی ہیں آپ ماہنامہ پیام کے مدیر ہیں۔

البصیرہ سرگرمیاں
البصیرہ کے ذمہ داران کی مختلف پروگراموں میں شرکت ، ملاقاتوں ، اجلاسوں نیز دورہ جات کی عکاسی
علمی مقالات
البصیرہ کے لکھاریوں کے مختلف علمی موضوعات پر تحریر کردہ مقالات و مضامین تفصیلی فہرست مین مینیو میں ملاحظہ کی جاسکتی ہے
کالم ومضامین
البصیرہ کے لکھاریوں کے سیاسی ، سماجی اور دیگر اہم موضوعات پر تحریر کردہ کالم اور مضامین ۔ تفصیلی فہرست مین مینیو میں دیکھی جاسکتی
چھے ماہ کی مزاحمت بمقابلہ اسی سالہ حکمت عملی
اس امر پر جتنا افسوس کیا جائے کم ہے کہ دنیا میں بسنے والی ایک دینی رشتے میں بندھی ہوئی مسلم آبادی کا سیاسی بیانیہ افتراق کا شکار رہا ہے۔ قومیتوں، نسلوں کی بنیاد پر تشکیل پانے والی مسلمان ریاستیں واضح دینی تعلیمات کے باوجود اپنی عصبیتوں سے نہ نکل سکی…
Read Moreاکیسویں صدی امریکی جارحیتوں کا موازنہ
امریکہ اور اسرائیل کو بخوبی اندازہ ہو چکا ہے کہ ایران افغانستان، عراق یا لیبیا نہیں ہے۔ حملوں کی ابتدائی لہر کے موازنہ سے اچھی طرح اندازہ ہوتا ہے کہ مذکورہ بالا ممالک سے کئی گنا زیادہ بمباری کے باوجود امریکہ و اسرائیل اپنے بنیادی اہداف تک نہ پہنچ سکے…
Read Moreقضیہ یمن، ایک جائزہ اور تازہ صورتحال
یمن جزیرہ عرب کے جنوب میں قائم دوسری بڑی ریاست ہے، جس کا رقبہ 5,27970 مربع کلومیٹر پر مشتمل ہے۔ اس ریاست کی صحرائی پٹی تقریباً 2000 کلومیڑ پر پھیلی ہوئی ہے، جس کے جنوب میں بحیرہ عرب، شمال میں سعودی عرب، مغرب میں بحیرہ احمر، خلیج عدن جبکہ مشرق میں عما…
Read More















