Shuja abbas

عقیدہ توحید کی تبلیغ میں کمال احتیاط کی ضرورت

خواجہ شجاع عباس(مرحوم)کچھ عرصہ پہلے پاکستان کے بعض شیعہ علماء نے ایک اشتہاری نوشتہ میں اپنے دستخطوں کے ساتھ شیعہ مسلمانوں کی طرف سے اسلامی عقیدہ توحید کا اعلان کیا تھا۔ محترم علماء کی طرف سے یہ اقدام قابل ستائش ہے۔ ایک مدت سے بعض جاہل اور گمراہ عناصر کی Read more…

سید حیدر نقوی

امام حسین ؑ کی نویں نسل:امام مہدیؑ(حصہ دوم)

تحریر: سید حیدر نقوی مقالہ کے حصہ اول میں ہم نے اہل سنت کے بیان امام مہدیؑ ، امام حسن ؑ کی نسل سےکے سلسلے میں گفتگو کرتے ہوئے ان کے علماء کرام، فقھاء، محدثین، مورخین، ادباء، مفکرین اور مفسرین کے اقوال نقل کیے جو اس بات کے قائل ہیں کہ امام مہدی Read more…

سید حیدر نقوی

امام حسین ؑ کی نویں نسل:امام مہدیؑ(حصہ اول)

تحریر: سید حیدر نقویحضرت امام مہدیؑ کا وجود:نجات دھندہ کا تصور تقریباً تمام قدیم تہذیبوں میں موجود ہے۔ یہ تصور اسلام سے قبل کی کتب میں بھی ملتا ہے۔ زرتشتی، ہندو، مسیحی، یہودی وغیرہ سب یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ دنیا کے ختم ہونے کے قریب ایک نجات دہندہ کا Read more…

karbala

کربلایعنی اطاعت الٰہی

تحریر: سیدہ ندا حیدر يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّـهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنكُمْ ۖاے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اور تم میں سے جو صاحبان امر ہیں ان کی اطاعت کرو۔(4 : ‎النساء‎،آیت :59)اطاعت بالذات اللہ کی ہوتی ہے۔ رسولؐ کی اطاعت اللہ کی Read more…

ڈاکٹر ندیم عباس

امام مہدیؑ اور ان کی حکومت

تعارف کائنات میں پیدا ہونے والا ہر با شعور انسان جو اس دنیا کے بارے میں غوروفکر کرتا ہے۔ اس کے آغاز و انجام پر تدبر کرتا ہے، دنیا میں موجود مختلف نظاموں کا مطالعہ کرتا ہے تو اسے موجود نظام انسانیت کا خون چوسنے والے دکھائی دیتے ہیں اور Read more…

Milli Yekjehti Council

ملی یکجہتی کونسل کیا ہے؟

سید اسد عباس ملی یکجہتی کونسل نے پاکستان میں ’’عالمی اتحاد امت‘‘ کے عنوان پر ایک کامیاب کانفرنس منعقد کرکے ایک مرتبہ پھر میدان مار لیا۔ کونسل کی جانب سے اتحاد امت کی موضوع پر کی جانے والی یہ دوسری بڑی کانفرنس ہے۔ پہلی کانفرنس مرحوم قاضی حسین احمد کی Read more…

مفتی امجد عباس

تاریخِ بشریت میں ہاجرہؑ کا ورود اور تاریخ کا نیا موڑ

ارشاد ربانی ہے: ٰٓیاََیُّہَا النَّاسُ اِِنَّا خَلَقْنٰکُمْ مِّنْ ذَکَرٍ وَّاُنثٰی وَجَعَلْنٰکُمْ شُعُوْبًا وَّقَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوْا اِِنَّ اَکْرَمَکُمْ عِنْدَ اللّٰہِ اَتْقٰکُمْ اِِنَّ اللّٰہَ عَلِیْمٌ خَبِیْرٌ (۱) اے لوگو! ہم نے تم سب کو ایک مرد اورعورت سے پیدا کیا ہے اور اس لیے کہ تم آپس میں ایک دوسرے کو پہچانو، کنبے Read more…

دعائے ندبہ، راز دل بیان کرنے کا راستہ

تحریر: سیدہ ندا حیدرہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ دعا کیا ہوتی ہے؟ اور اگر ہم دعا پڑھیں تو ہمیں اس کا کیا نتیجہ ملنا چاہیے۔؟دعا کا مطلب: پکارنا یا صدا بلند کرنادعا پڑھنے کے درج ذیل مختلف موارد ہوتے ہیں، جیسا کہ: ہم حصول ثواب کی نیت سے دعا پڑھتے Read more…

ڈاکٹر ناصر زیدی

قرآن اور عقل و استدلال

(فلسفہ اسلامی کے پس منظر میں) ڈاکٹر سید ناصر زیدیاسلامی فلسفہ اصطلاح یا حقیقتاسلامی فلسفہ ایک محض اصطلاح نہیں ہے بلکہ حقیقت پر مبنی ایسی اصطلاح کا نام ہے جس کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ اگرچہ فلسفہ اپنی ذات میں نہ اسلامی ہوتا ہے نہ غیر اسلامی، نہ مغربی ہوتا Read more…

سید حیدر نقوی

ایام اور اوقاتِ مخصوص با امام مہدی علیہ السلام

تحریر: سید حیدر نقوی وہ روایات جن میں امام مہدی علیہ السلام کامخصوص ایام یا اوقات میں ذکر زیادہ فضیلت کا حامل ہے، ان کے بارے میں کتا ب نجم الثاقب میں یوں بیان کیا گیا ہے:اول: شب قدردوم: جمعہ کا دنسوم: عاشور کا دنچہارم: ہر روز (سورج کی سُرخی Read more…